اگر مل جاتی مجھے دو دن کی بادشاہت
میری ریاست میں تیری تصویر کے سکے چلتے۔
2026-09-02 10:18:44
16
' :
Kash koi ho ye kehny wala[Crying]
2026-09-17 15:44:42
3
Muhmmad Zunair :
میں چاہتا ہوں کہ تم مجھے مل جاؤ، تاکہ زندگی کی ساری ادھوری دعائیں ایک ہی لمحے میں مکمل ہو جائیں۔ میں تمہارے ساتھ ایک ایسی زندگی گزارنا چاہتا ہوں جس میں محبت ہو، وفا ہو، سکون ہو، اور ہر صبح تمہاری مسکراہٹ سے روشن ہو۔
میں چاہتا ہوں کہ زندگی کے ہر موسم میں تم میرا ہاتھ تھامے رہو، اور میں ہر خوشی اور ہر دکھ میں تمہارے ساتھ رہوں۔
پھر جب عمر اپنی منزل کو پہنچے اور رخصت کا وقت آئے، تو تمہاری محبت کی خوشبو میرے دل میں باقی ہو، اور میں اس اطمینان کے ساتھ اپنے خالقِ حقیقی کے حضور حاضر ہوں کہ مجھے دنیا میں محبت بھی نصیب ہوئی اور وفا بھی۔
کیونکہ زندگی کی سب سے بڑی دولت لمبی عمر نہیں، بلکہ کسی مخلص دل کا ساتھ ہے۔ اور اگر وہ ساتھ نصیب ہو جائے، تو انسان کی ہر دعا مکمل محسوس ہوتی ہے۔ 🖤🌹#viral #viralvideos
2026-09-18 14:36:40
3
MAKIL G :
hayeee
2026-09-19 06:14:25
3
💔🥀z,A :
تیرے لاحاصل ہونے کا دکھ تو رہے گا عمر بھر
لیکن خیر میں نے بھی کونسا تا حیات جینا ہے💔
2026-09-18 20:05:17
3
روحِ من🫀 :
@روحِ من🫀:تجھے سوچیں تو پھر سوتے کہاں ہیں
ہم اتنے بے ادب ہوتے کہاں ہیں
بیاں کرتے بھی ہیں تو دل کی حالت
یہ آنسو آنکھ کے ہوتے کہاں ہیں،،،
2026-09-03 19:52:19
6
Heer Gaming Center :
@صاحب:تو مسکرائے اور تیری جانب سے خیر کی خبر رہے
بس
ہم جیسوں پہ غم جچتے ہی ❤️🩹
2026-09-04 06:54:19
10
Muhammad Imran Abbasi :
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے
2026-09-17 16:33:02
2
QALANDAR 💛 :
آمین یارب العالمین خوش رہے جہاں رہے
I m devocid 38 no kids mje nikah krna ha jld
2026-09-03 20:46:08
5
تلاش سکون 💔💔💔 :
مت کر۔ اپنی شاعری کو لفظوں میں بیاں ہم ٹوٹے ہوےلوگ اپنی کہانی سمجھ کر رو پرتے حینں😥😥😥😭😭😭😭😭
2026-09-03 15:49:00
6
sharmeen younus :
lines video 👌👌👌
2026-09-17 19:15:41
3
Saqib Ali :
ہائے
ہم جیسوں پر غم ججتے ہیں [Broken heart]
2026-09-18 06:46:36
2
✨فکشنل جہان سکندر ✨ :
💞آپ مسکرائیں اور آپ کی جانب سے
خیر کی خبر رہے بس 💞
ہم جیسوں پہ غم جچتے ہیں 🥀
2026-09-05 14:16:19
4
iqrasial :
hmmm
2026-09-03 20:39:10
6
"Khafa-e-Hayat" :
yeh bhi si he
2026-09-17 17:28:55
2
ahsanch3701 :
hyeeeeee 👌👌👌
2026-09-18 15:24:11
3
FATIMA :
nice
2026-09-08 16:18:11
2
waqas nazeer :
Wah
2026-09-02 15:52:43
3
Shakeel Ahmad Ch :
مست
2026-09-18 16:34:52
1
❣️نمل،,❣️ :
🥰🥰🥰
2026-09-18 14:00:55
2
💞،،،،،ANSARI ،،،💞 :
🥰🥰🥰
2026-09-18 06:13:43
2
Mubeen Jan :
🌺🌺🌺
2026-09-02 09:47:04
4
Saeed Malik :
🌹🌹🌹
2026-09-02 10:45:37
4
sofia :
❤️❤️❤️
2026-09-03 07:51:19
4
princess cats 👑 :
🤗
2026-09-03 11:23:22
4
To see more videos from user @roh770088, please go to the Tikwm
homepage.