کچھ رشتے مشکل وقت میں پہچانے جاتے ہیں، مگر ماں وہ ہستی ہے جو ہماری پریشانی کو اپنے دل پر لے لیتی ہے۔
دنیا چاہے کتنی ہی پُرسکون کیوں نہ ہو، اولاد کی تکلیف ماں کے دل کو بے چین کر دیتی ہے۔ ❤️🩹
اگر آپ بھی اپنی ماں کی محبت کو محسوس کرتے ہیں تو یہ تحریر اُن کے نام کریں۔
ماں کی قدر کریں، کیونکہ ماں جیسا مخلص کوئی نہیں۔ 🤲❤️
2026-09-02 17:46:15
8
Saba❤️jutti54🇵🇰 :
kis kis ka ye dream h 😭
2026-09-04 04:15:21
19
Sarphre Baloch :
waw
2026-09-03 14:55:16
5
Pisces🐬 :
dar lagta ha Boht zyada😭😭😭
2026-09-03 20:05:43
3
🎭SħÊɌɨ ɈᵾٹŦ♥ :
لوگ کہتے ہیں محبت قسمت والوں کو ملتی ہے، غلط کہتے ہیں، مگر حقیقت یہ ہے کہ محبت تو بہت سے لوگوں کو مل جاتی ہے، نصیب والوں کو صرف اس کی قدر کرنے والا انسان ملتا ہے۔
کچھ دل ٹوٹتے نہیں خاموش ہو جاتے ہیں۔ اور خاموش دلوں کی اذیت صرف وہی سمجھ سکتا ہے جس نے سچی محبت ہاری ہو۔
سب سے زیادہ درد اُس وقت ہوتا ہے جب تم کسی کی دنیا بن جاؤ مگر وہ تمہیں اپنی ضرورت بھی نہ سمجھے۔
کبھی کبھی محبت ختم نہیں ہوتی، صرف انسان یہ سیکھ جاتا ہے کہ اپنی تکلیف خاموشی سے جینا بھی اک ہنر ہے۔
ہر جدائی بے وفائی نہیں ہوتی، کچھ لوگ محبت تو کرتے ہیں، مگر نبھا نہیں پاتے۔
2026-09-23 23:28:04
1
Motivationall Quotes :
گھر پہ جاتا ہوں تو گھر والے بولتے ہیں کہ کچھ کر نہیں رہا کچھ کر لے پھر پاس اتا ہوں تو دینا شروع ہو جاتا ہے کہ بزیر ہے میں وقت نہیں دیتے یہ ساری چیزیں کس کے لیے کر رہا ہوں تیرے لیے نا وہ تو ماں باپ ہے دو دن باتیں سنائیں گے تو گاڑیاں دیں گے ٹھیک ہو جائیں گی چھوڑ کر نہیں جائیں گے تیرا مجھے ڈر لگتا ہے زندگی میں کچھ کر نہیں پایا نا مجھے چھوڑ دے گی