@hostal_boy: ذرا سوچو… جو پیسے تم ہاسٹل میں خرچ کر رہے ہو، اُن میں تمہاری ماں، بہن بھائی اور پورے گھر کی قربانیاں شامل ہیں۔ اس لیے وقت ضائع مت کرو، دل لگا کر پڑھو۔ پیسہ واپس آ سکتا ہے، لیکن گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا۔ ❤️🩹📚#unfrrezemyaccount #foryou #MDCATAspirants