Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@chuwi_shope: Yuk beli yuk lucu2 bgt Untuk usia 1-7 tahun Dan ada juga untun mom bisa couple smaa si kecil #fashionkids #rokkoreaanak #rokkotak2 #fypシ #fyp
chuwishope
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 02 September 2026 08:38:29 GMT
4612
34
1
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
2.88MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.43MB
)
Watermark .mp4 (
3.13MB
)
Music .mp3
Comments
Roy Ronaldjonson :
nona manise
2026-09-10 06:33:35
0
To see more videos from user @chuwi_shope, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
#foryou
WATCH TILL THE END 👀👀👀👀👀👀👀👀 #xyzbca #govirallikewtfiswrongwitfhyou #patrickjane #aftereffects #onemillionaudition
Piccolo vs Andriod 17 | The Andriods Arc #supersaiyan #dragonball #dbz #piccolo #fyp
میری پروفیشنل زندگی کا ایک نیا باب 2016 میں شروع ہوا، جب میں روزگار کے سلسلے میں سعودی عرب آیا۔ میرے کیریئر کا آغاز ( SEPCO Company) سے ہوا، جہاں میں نے بطور لیبر کام شروع کیا۔ ابتدائی دو سال میرے لیے سیکھنے اور خود کو ثابت کرنے کا دور تھا۔ میری کمیونیکیشن اسکلز، کام کے ساتھ سنجیدگی اور ذمہ داری کو دیکھتے ہوئے (SEPCO Company) کے انجینئر نے مجھے لیڈمین کے طور پر کام کرنے کا موقع دیا۔ یہ میرے کیریئر کا پہلا بڑا موڑ تھا۔ میں نے تقریباً تین سال بطور لیڈمین کام کیا، جہاں ٹیم ہینڈلنگ، کوآرڈینیشن، ورک مینجمنٹ اور سائٹ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملا۔ پھر 2021 میں میرے کیریئر نے ایک اور اہم موڑ لیا۔ مجھے (Shindong Electric Company) میں پرمٹ رسیور کے طور پر سلیکٹ کیا گیا۔ اسی دوران میں نے فیصلہ کیا کہ اب مجھے اپنی پروفیشنل زندگی کو سیفٹی کے شعبے میں آگے لے کر جانا ہے۔ میں نے نیبوش کے لیے اپلائی کیا، کیونکہ میں جانتا تھا کہ فیلڈ کے تجربے کے ساتھ پروفیشنل تعلیم بھی ضروری ہے۔ الحمدللہ، مسلسل محنت کے نتیجے میں میں نے نیبوش کامیابی سے حاصل کیا۔ پھر 2023 میں ایک اور موقع نے میری زندگی میں دستک دی۔ مجھے اسی کمپنی ( Shindong Electric Company) میں سیفٹی سپروائزر کی پوسٹ کے لیے انٹرویو کا موقع ملا اور الحمدللہ میں سلیکٹ ہوگیا۔ میں نے 2025 تک (Shandong Electric Company) میں بطور سیفٹی سپروائزر کام کیا۔ یہ عرصہ میرے لیے بہت اہم رہا، کیونکہ یہاں مجھے اپنی پروفیشنل نالج، فیلڈ ایکسپوژر اور سیفٹی اسکلز کو مزید بہتر بنانے کا موقع ملا۔ اس کے بعد 2025 میں میری محنت نے مجھے ایک اور بڑی ذمہ داری تک پہنچایا۔ مجھے (GHCI- Pilling And Foundation Company) میں سیفٹی مینیجر کی پوسٹ کے لیے انٹرویو کا موقع ملا، اور الحمدللہ میں سلیکٹ ہوگیا اور اب تک میں اس کمپنی کے ساتھ کام کررہا ہوں۔ میں جب آج اپنے سفر کو پیچھے مڑ کر دیکھتا ہوں تو مجھے صرف عہدے نہیں، بلکہ محنت کے وہ تمام مراحل نظر آتے ہیں جنہوں نے مجھے آج یہاں تک پہنچایا۔ لیبر ← لیڈمین← پرمٹ رسیور ←سیفٹی سپروائزر ←سیفٹی منیجر میری اس سفر سے ایک چھوٹی سی نصیحت ہے: اپنے آغاز کو کبھی معمولی نہ سمجھیں۔ محنت کرتے رہیں، سیکھتے رہیں، اپنے وقت کا انتظار کریں اور اللہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں۔ کامیابی کا وقت ہر انسان کے لیے مختلف ہوتا ہے، لیکن مسلسل محنت کبھی ضائع نہیں جاتی۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کی محنتوں میں برکت دے، ہمارے لیے کامیابی کے دروازے کھولے، ہر مشکل آسان فرمائے اور ہر محنت کرنے والے کو اس کی جائز منزل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️ #SuccessStory #safetyengineers #CareerGrowth #saudiarabia
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy