Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
API
Home
How To Use
Language
English
عربي
Tiếng Việt
русский
français
español
日本語
한글
Deutsch
हिन्दी
简体中文
繁體中文
Home
Detail
@hainilind: #SuperBrandDay #BeautyWithoutLimit #timephoria #lipmatte
Spalspilbylind_
Open In TikTok:
Region: ID
Wednesday 02 September 2026 08:58:51 GMT
171
5
3
1
Music
Download
No Watermark .mp4 (
1.35MB
)
No Watermark(HD) .mp4 (
1.35MB
)
Watermark .mp4 (
1.45MB
)
Music .mp3
Comments
reviewforyou :
bagus bgtt warnanya 🥰🥰🥰
2026-09-02 10:56:28
1
chocolatte🍫 :
yang kaka pake warna apa?
2026-09-03 08:46:19
0
To see more videos from user @hainilind, please go to the Tikwm homepage.
Other Videos
Ruby & Millie Cream Blush Stick, cream blush, buildable blush, natural makeup, satin finish blush, cheek color, everyday makeup, mature skin makeup ✨ @RUBY & MILLIE Ruby & Millie Cream Blush Sticks are officially on my radar for that soft, blended, looks-like-skin flush. THIS is the kind of blush I love — creamy enough to melt into the rest of the makeup, easy to build depending on how much color you want, and it leaves that pretty satiny finish instead of looking heavy on the skin. Plus, you can use it on cheeks or lips, which makes the little stick format even better. And now my problem is deciding which shade I need next. 😂 #pocketblush #CreamBlush #BlushStick #MatureSkinMakeup #EverydayMakeup
Part 2:- My family thought it would be hilarious to leave me behind on a road trip... #familydrama #satisfying #viral #fyp #redditstoriess
2.3- Chăm dưỡng da vùng mắt đi mí b, mắt nhăn trông già lắm í #nhuduongnhan #duongsinh #skincare #duongsinhdongy #healthylifestyle
Feel This song use headphone full song #lofisong #tiktokviralsong #music_lover #foryou #ues_hadphone🎧🎤🎹🎸 @TikTok @TikTok Bangladesh
" مری آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دو" مری معصوم شہ بانو ! یہ آنکھیں مجھ سے کہتی ہیں مری آنکھوں کو دیکھو اور کہو ان میں اداسی کتنی گہری ہے! یہ آنکھیں! جو ستاروں کی طرح کل جگمگاتی تھیں کبھی سورج سے نظریں یہ ملاتی تھیں! کبھی یہ چاندنی راتوں میں طاؤسںِ چمن کی مثل پہروں رقص کرتی تھیں! کبھی چشمِ غزالاں بن کے دل کو گدگداتی تھیں ! مگر اب کچھ دنوں سے ہجر کے صحرا میں روز و شب بِتاتی ہیں! کبھی ان میں ستارے جگمگاتے تھے وہ اب سارے کے سارے جل بجھے ہیں! نہ باقی چاند کی روشن وہ تھالی ہے فقط اک ڈوبتے سورج کی لالی ہے! مری معصوم شہ بانو! یہ آنکھیں مجھ سے کہتی ہیں! مری آنکھوں میں جو کل تک ستارے جگمگاتے تھے وہ اب سارے کے سارے جل بجھے ہیں! کہو کیا اب بھی مجھ سے پیار کرتے ہو! اگر سچ یےتو پھر ایسا کرو تم ستارے وہ جو اب سارے کے سارےجل بجھے ہیں! سلگتے اپنے پوروں سے سنہری راکھ ان کی میری پلکوں پر بُرک دو ! اداسی نوچ کر اِن دونوں آنکھوں سے مری آنکھوں پہ اپنے ہونٹ رکھ دو!! (فیروز ناطق خسروؔ) ۔ شاعر: فیروز ناطق خسروؔ انتخاب: نجمہ رحیم *Put your lips on my eyes!* Put your lips on my eyes My innocent shah Bano! These eyes mumble to me; Look at my eyes and say how profound is the sadness in them ! These eyes! Who shimmered like stars hitherto used to catch the eyes of the sun / prevailed the eye contact with the sun And, In moon nights like a peacock of the garden used to dance for hours ! Sometimes, her bambi-eyes tickled the heart But now from few days devour days and nights in the desert of separation! Stars shined in them formerly Now they all have extinguished, The glossy moon palate is no more Just the rosy sun has left behind . My innocent shah bano ! These eyes converse to me stars in my eyes who used to shine formerly have smothered now ! Still, do you love me? If it is true then All Stars who have turned off now after gleaming Sprinkle the golden ash of them on my lashes by your burning fingers! By rasping gloominess from both the eyes Put your lips on my eyes Put your lips on my eyes My innocent Shah Bano! ......... Original poem Feroze Natique Khusro English Translation by Kathrine Kathy یہ لوگ ڈھونڈتے پھرتے ہیں چار سو، کوئی ہے چراغ جلنے کا مطلب ہے میں،کہ تو، کوئی ہے میں بے نیاز اگر ہوں تو اس کو سہل نہ جان یہ پوچھا جاتا ہے ہر روز آرزو کوئی ہے؟ جسے بھی دیکھوں وہی نشۂ خودی میں ہے گم اے میکدے، یہاں آسودۂ سبو کوئی ہے کلام سیکھنا پڑتا ہے خود کلامی سے کہ خامشی سے یہاں محوِ گفتگو کوئی ہے ملی ہیں دھجیاں جتنی میں لے تو آیا ہوں بتا، اے دامن دل، صورتِ رفو کوئی ہے کبھی کبھی تو مجھے بھی یقین نہیں آتا مگر یہ طے ہے میرے ساتھ کو بہ کو کوئی ہے یہ کس کے چہرے پہ زردی ہے ڈھلتے سورج کی یہ کس کی آنکھ سے لگتا ہے آب جو کوئی ہے تو کیسے کوچۂ خوشبو میں آ گیا اشفاق یہ باغ دل ہے یہاں رسم رنگ و بو کوئی ہے ڈاکٹر اشفاق ناصر کتاب از سرِ نو ...,................. میری تکمیل میں شامل ہیں کچھ تیرے حصے ہم اگر تجھ سے نہ ملتے تو ادھورے رہتے سنو ذرا لمبی باتیں کیا کرو مجھ سے کیونکہ میرا دل نہیں بھرتا تم سے بات کر کے بہت لمبا رستہ ہے تم میری بات مان لو جان زندگی کے سفر میں میرا ہاتھ تھام لو خواہش اتنی ہے کہ کچھ ایسا میرا نصیب ہو وقت چاہے جیسا بھی آئے بس تو میرے قریب ہو تجھ سے لڑنا تو بس اک بہانہ ہے اصل میں تو مجھے تیرے ساتھ وقت بتھانا ہے وحید ا حمد --- تیرے رابطے سے ہی سانسوں کو قرار آتا ہے وحیدؔ کو بھی تیرے بنا چین کہاں آتا ہے ............. ہو گیا ہے یہ دل ترا ، اور تم؟ وہ تو میرا نہیں رہا ، اور تم؟ کہہ دیا میں نے ، بے وفا دنیا اس نے آرام سے کہا ، اور تم ؟ تم سے مل کر خوشی ہوئی لیکن میں ہی خود سے ہوا جدا ، اور تم ؟ ایک سی مہربانیاں ، اب تو ایک سے لگتے ہیں ، خدا اور تم ایسے جیسے گلاب اور خوشبو ایسے ، جیسے تیری صدا اور تم بس ، یہی مختلف ہے دنیا میں تیرا چہرہ ، تیری ادا اور تم اب دعائے کمیل کے دم سے دونوں میرے ہیں ، دل ترا، اور تم علی کمیل قزلباش --- تو سکو ن ھے میری روح کا تو و جو د ھے میرے خیال کا نجمہ f#ay..1476 #N.R.Y.A #siren.1476
#onthisday
About
Robot
API
Legal
Privacy Policy