@butterflllyy4: اپنا پسندیدہ شخص بہت سنبھال کر رکھیے، اس کی قدر کیجیے، اس کا خیال رکھیے اور معمولی باتوں کو اتنا بڑا مت ہونے دیجیے کہ وہ آپ سے دور ہو جائے، کیونکہ شروع ہو چکے ہیں وہ بہت ظالم مہینے، ستمبر، اکتوبر، نومبر اور دسمبر، جن میں نہ جانے کتنے رشتے بدل جاتے ہیں اور کتنی محبتیں بچھڑ جاتی ہیں۔ میرا پسندیدہ شخص بھی پچھلے سال نومبر میں مجھ سے بچھڑ گیا تھا، اور اب جب دوبارہ نومبر آنے والا ہے تو میرا دل پہلے سے کہیں زیادہ رو رہا ہے، تڑپ رہا ہے، کیونکہ مجھے وہ دن بار بار یاد آ رہے ہیں جب وہ مجھ سے بچھڑا تھا۔ میں نے اس وقت کتنی راتیں روتے روتے گزاری تھیں، لمبی لمبی راتوں میں صبح کی اذانوں تک آنکھیں نم رہتی تھیں، تہجد کی نماز میں بس یہی دعا کرتی تھی کہ کاش وہ واپس آ جائے، کاش مجھ سے دوبارہ بات کر لے، کاش ہماری محبت دوبارہ پہلے جیسی ہو جائے، لیکن دیکھیں، دوسرا سال آنے والا ہے اور وہ آج بھی میرے پاس نہیں آیا۔ آج بھی اس کے ساتھ گزارا ہوا وقت، اس کی باتیں، میری باتیں، ہماری چھوٹی چھوٹی یادیں سب میرے دل میں ویسے ہی زندہ ہیں، اور نومبر قریب آتے ہی وہ ساری تکلیفیں پھر سے تازہ ہو گئی ہیں۔ میں ہر رات اسے یاد کرکے روتی ہوں اور نمازوں میں اس کے واپس آنے کی دعا مانگتی ہوں۔ اس لیے آپ بھی اپنے پسندیدہ شخص کو بہت سنبھال کر رکھیے، کیونکہ بچھڑنے کے بعد صرف انسان نہیں جاتا، اس کے ساتھ ہماری بہت سی خوشیاں، بہت سی یادیں اور ہماری زندگی کا ایک خوبصورت حصہ بھی چلا جاتا ہے۔ اور جن لوگوں سے کوئی اپنا بچھڑ گیا ہے، ان سب کے لیے بھی دعا کیجیے، شاید اللہ کسی بچھڑے ہوئے شخص کو دوبارہ اس کے اپنے سے ملا دے۔ میرے لیے بھی دعا کیجیے کہ جسے میں آج تک اپنی دعاؤں میں مانگ رہی ہوں، وہ کسی دن واپس آ جائے #viralvideo #fypage #poetry #sad #foryou
Hyeeee sach mi agya hy but O Nahi hy Ab hamary sat 😭😏😭
2026-09-15 08:36:00
2
khaniii_302k :
September 💔🥹
2026-09-16 10:22:09
0
ᗩᕼᗰᗩᗪ🖤 :
November 🥺
2026-09-02 10:18:21
6
𓂂ᕼᴜssᗩɪɴ🧸ྀི :
Losttttt-😖
2026-09-02 10:10:28
3
🎀🕯️ :
دبیلتانه قیصی_____ شروع دی
ما دہ لالې لاسونہ کلک نیولي دینه
#ټپه 😕
2026-09-02 09:15:39
2
༻ Z͓̽ɛ̽͜ɛ_ᥫ᭡ :
Jany walOo kA koi khas din or maheny nai hOty jab chahy chaly jaty hy 😏
2026-09-03 05:49:23
2
꧁༺ʂყƈơ ℘ąɬıɛŋɬ༻꧂ :
yaaaaar yay vidio 2 din pihlay Q nahy thaaaaaaa 😢😢😢.abi bta arahay ho k har gye ham awer wo b Kal 😢😢
2026-09-02 11:07:29
1
✘• 𝐢𝐫𝟒𝐳_𝟑𝐱𝐫𝐢 🕷️ :
kasam da za yata video kasam direct rata khunday rachi walah ka da poay gham 🫢 !!! baki nora saD yam 🥺
2026-09-02 17:31:13
0
haroonafridi612 :
My fav season winter all night sitting outside and looking at sky
2026-09-03 15:17:35
0
. :
🫠.
2026-09-02 11:44:46
3
NOIR🕊 :
مہینے بدلنے سے کیا ہوتا ہے... اصل خوف تو تب ہوتا ہے جب سال بھر کی قربتیں ایک سرد شام میں دھند بن کر غائب ہو جائیں!
2026-09-02 09:49:42
2
Mafia boy😈 :
bil kul sai kaha apny Koshish to bhot ki rokny ki Lekin ek dost chor kr Chala gya 6 Saal Sy bhot acha waqt guzra uskk sath usny pehly Kuch nhi kaha is Baar to galiya dy kr Chala gya apny cazno ki bato ma a kr ma ny phr badly ma Gali nhi di usy usk hal py Azad kr diya ta k wo khush rahy
2026-09-03 05:16:13
0
꧁༒☬𝓐𝓻𝓼𝓵𝓪𝓷 𝓚𝓱𝓪𝓷☬༒꧂ :
September My friend 😭🥹
2026-09-11 11:58:35
1
🥷 🚩 باغی🚩 ⚜️ :
ab to Chala gya sis ab Kiya fikar os Ki 🥺
2026-09-03 18:56:01
0
آزاد خیال :
Big loss November 🥺
2026-09-02 10:31:29
0
𝐏𝐞𝐞𝐑*𝟑𝟎𝟐 🇩🇪 :
2026-09-02 09:15:28
2
👑ف₹ی"ص₹ل👑 :
ہمارا کوئی نہیں ویسے بھی😳
2026-09-13 16:10:51
1
Malik ZADA INAY’)(🚩 :
Waqiii
2026-09-03 14:52:44
1
jabbar khan 954 :
2026-09-02 09:29:29
2
NOIR🕊 :
زہرہ تمہارا پسندیدہ شخص۔۔۔۔۔🫠🥺
مگر میں تو یہی ہو تمہارے پاس۔۔۔۔
2026-09-02 09:49:02
2
🥹 NoT HAPPY 🥹 :
30 December 2025 💔
badbakht din tha Mera
ESI din mujh se door hogya likn mere Dil mai AJ b zinda hai wo person ❤️🩹🫠
2026-09-02 12:43:15
2
-H3🇪🇭 :
Mee harr choka hou 🥺☹️
2026-09-03 13:02:19
2
🥺 :
😭hum kho chokayy hay pasadeda log 💔
2026-09-02 17:37:40
3
Raheel Aslam :
assalamualaikum..... jise Jana hoga wo na din dykhe ga or na he month aise he Chala jhay ga 😭💔
2026-09-03 04:15:07
1
😔 :
hum se tu apni hi zandagi nhi sambal e ho rahi
2026-09-07 17:21:54
2
To see more videos from user @butterflllyy4, please go to the Tikwm
homepage.