@mahiiofficial10: ایک عورت خاموش رہ کر ظلم سہتی ہے اور رشتوں کو بچانے کے لیے ہر حد سے گزرتی ہے۔ لوگ اسے اس کی کمزوری سمجھنے کی غلطی کر بیٹھتے ہیں۔ لیکن جب اسے اپنی ذات، اپنے مقام، اور اپنی طاقت کا احساس ہو جاتا ہے، تب بازی پلٹ جاتی ہے۔ وہ ستم سہنا بند کر دیتی ہے، اپنے لیے کھڑی ہوتی ہے، اور دوسروں کو ان کی اصل جگہ دکھا دیتی ہے۔ جب عورت اپنی خودداری کو واپس اپنا لے، تو سامنے والا چت ہو جاتا ہے۔ #fyp #viral #growmyaccount #mahi #unfrezzmyaccount