@mehh_aesth.1: "سب سے مشکل لمحہ وہ ہوتا ہے… جب آنسو تو موجود ہوں، مگر انہیں بیان کرنے کے لیے لفظ نہ ہوں۔" 🖤 مجھے ہمیشہ لگتا تھا کہ مجھے لفظوں پر عبور حاصل ہے… کہ میں ہر احساس، ہر درد اور ہر کیفیت کو لفظوں میں ڈھال سکتی ہوں۔ مگر آج… میں ہار گئی ہوں۔ آج میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔ سمجھ نہیں آ رہا کہ اپنے اندر برپا اس شور کو کیسے لکھوں، دل کے اس بوجھ کو کس زبان میں بیان کروں، اور ان ٹوٹے ہوئے احساسات کو کس نام سے پکاروں۔ کبھی کبھی درد اتنا گہرا ہوتا ہے کہ الفاظ اس کے سامنے بے بس ہو جاتے ہیں۔ پھر انسان نہ رو پاتا ہے، نہ ہنس پاتا ہے، اور نہ ہی کسی کو سمجھا پاتا ہے کہ اس کے اندر آخر چل کیا رہا ہے۔ شاید کچھ کیفیتیں لکھی نہیں جاتیں… صرف خاموشی سے محسوس کی جاتی ہیں۔ 🖤 #viral #trending#unfrezzmyaccount #views #fyp

"قابلِ نفرت ہوں آپ بھی کیجئے"
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 09:20:50 GMT
1761
205
2
17

Music

Download

Comments

almukhtaisr1
المختصر🫀 :
caption plzzzzzzzzzzzz
2026-09-02 18:38:13
0
mahsaansani786
Muhammad Ahsaan :
💯💯💯
2026-09-02 16:37:22
0
To see more videos from user @mehh_aesth.1, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About