@hashir.meo2: جنید جمشید رحمہ اللہ کے جنازے کے بعد یہ پہلا جنازہ تھا جس میں عوام الناس کو بے تحاشہ روتے دیکھا گیا۔ عبدالرحمن کے جنازے نے ثابت کردیا کہ انکی زندگی کتنی حسین گذری تھی۔ انکی محبت نے تمام آنکھوں کو اشک بار کردیا😭 انکا معصوم چہرہ دل ودماغ میں سمایا ہے اللہ تعالیٰ ہمارے پیارے بھائی کو کڑوٹ کڑوٹ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین #janazah #saad #khabregham