agr jigri yar ko jaty dekha tu tum os ky jigriiii yar nhi ya haq nhi tum osy jigri yar bolo 😳
2026-09-02 18:21:55
1
🧿 Tᗩᒪᕼᗩ ᗷOᔕᔕ 🧿 :
ہم سے مت پوچھ حادثوں کی مثال
ہم نے اپنے جگری یار کو جانے دیکھا ہے 😓
2026-09-02 17:20:27
1
┣𝐥𝛆̽ɼ 𝐁ɑ͢ɕ͛ӈ͛a⎯꯭̽ 🫠💗🧿𝀈 :
or hamara bachpan k yr gaddar nikla 🙂
2026-09-02 16:30:02
1
faRhAn0🚩 :
Miss
2026-09-02 20:33:32
0
Jan :
Usko jaaaney kyun diyaaaa
2026-09-02 20:40:30
0
ملنگ، ☠️ :
Hahy 👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼👏🏼
2026-09-02 19:06:06
0
Umair Hassan :
میں نے اپنے دوست جیسا بابا کھویا ہے💔💔
2026-09-02 19:34:49
0
CHOTA FLEX :
BHAI AP KA YA ALFAZ KASAM SA JAN LATA HY YARA YA KI KOI KAMAT NHI HOTI
2026-09-02 16:23:04
0
⚜️ZAIB,,07🐎 :
bahi ja,sa dostko🥹
2026-09-02 18:54:57
0
⚜️عبدلغفار⚜️ :
mera sath 2 dost ka intqal hogya tha accident me total 4 log death 2 bachgya ek me ek larka he
2026-09-02 14:33:55
0
️ ️ :
2026-09-02 15:07:40
0
Roome804 :
I rely miss you Waleed 😭 Allah pak Waleed ko janat me darjy Bolnd kr Ameen 🤲
2026-09-02 14:39:02
0
𖥻៹𝒔ª𝐧ꪊ🌻✨khan :
وہ گئی تو صرف وہ نہیں گئی۔ میرے دن کا پہلا خیال گئی۔ رات کا آخری لفظ گئی۔ وہ "خیال رکھنا" گئی۔ وہ "کھانا کھا لیا؟" گئی۔اب ہر چیز اپنی جگہ پر ہے... سوائے میرے دل کے۔ وہ جگہ خالی ہے جہاں وہ رہتی تھی۔ اور خالی جگہیں سب سے زیادہ چبھتی ہیں۔صبح اٹھتا ہوں تو موبائل دیکھتا ہوں۔ پتا ہے کیا ڈھونڈنے؟ وہ میسج جو کبھی نہیں آئے گا۔ رات کو سوتا ہوں تو دعا کرتا ہوں۔ کاش خواب میں آ جائے... تاکہ صبح اٹھ کر پھر سے ٹوٹ سکوں۔لوگ کہتے ہیں "بھول جاؤ" ارے بھئی... *جس نے سکون دیا ہو اسے کیسے بھولیں؟* جس نے اندھیروں میں ہاتھ تھاما ہو اس کا ہاتھ دل سے کیسے نکالیں؟میں بھولا نہیں ہوں۔ بس سیکھ رہا ہوں... اس کے بغیر جینا۔ روز تھوڑا تھوڑا۔کبھی جیت جاتا ہوں۔ کبھی ہار جاتا ہوں۔ مگر ہار مان کر بیٹھا نہیں ہوں۔ایک دن یہ خالی جگہ بھر جائے گی۔ شاید کسی نئے سے۔ شاید خود سے۔ مگر بھر جائے گی۔اور اس دن تم پیچھے مڑ کر دیکھو گے تو کہو گے: *"وہ گئی تھی... اور میں بچ گیا تھا"*
2026-09-02 14:28:09
0
To see more videos from user @ak__editz4, please go to the Tikwm
homepage.