@qurandailydose2024: #creatorsearchinsights #isalmicvideo گندف، گدون میں دفاعِ سیرت النبی ﷺ کانفرنس میں شرکت کا موقع ملا۔ یہ میرے لیے نہایت خوشی اور سعادت کا باعث تھا کہ اس بابرکت اجتماع میں علاقۂ گدون کے جید علماء کرام، اساتذہ اور اہلِ علم نے بھرپور شرکت فرمائی۔ کانفرنس کی سب سے خوبصورت بات علماء کرام کی محبتِ رسول ﷺ، سیرتِ طیبہ سے گہری وابستگی اور دفاعِ سیرت کے موضوع سے ان کی غیر معمولی دلچسپی تھی۔ ان کی گفتگو، علمی ذوق اور جذبۂ محبت نے دل کو بہت متاثر کیا۔ یوں محسوس ہوا کہ سیرتِ نبوی ﷺ محض ایک علمی موضوع نہیں بلکہ ہمارے علماء اور اہلِ علم کے دلوں کی دھڑکن اور ایمان کا زندہ عنوان ہے۔ گدون کے علماء کرام کی محبت، خلوص اور علمی دلچسپی میرے لیے باعثِ مسرت بھی تھی اور حوصلہ افزائی کا ذریعہ بھی۔ ایسے اجتماعات اس بات کی علامت ہیں کہ رسولِ اکرم ﷺ کی سیرت سے محبت ہمارے معاشرے کے دلوں میں آج بھی پوری قوت کے ساتھ زندہ ہے اور دفاعِ سیرت کے لیے علمی و فکری جدوجہد کی ضرورت بھی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس کی جا رہی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس خوبصورت اجتماع کے منتظمین، تمام علماء کرام، اساتذہ اور شرکاء کو جزائے خیر عطا فرمائے، اس کاوش کو شرفِ قبول بخشے، اور ہمیں سیرتِ طیبہ کو سمجھنے، اس پر عمل کرنے اور حکمت و دلیل کے ساتھ اس کا دفاع کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
I don't know why it happens, but every time I see u, my heart becomes very happy❤️❤️
2026-09-02 14:52:17
1
Big Hand, Tiny Heroes TV :
ڈاکٹر سفیان ایک ایسا عالم ہیں جس نے دین کو ساینس میں بیان کیا
جس کی وجہ سے بہت لوگوں کے ذہن میں جو سوال تھے
وہ ختم ہوگئے
2026-10-23 13:13:57
0
Faisal mehmood Jatoi :
فرقہ واریت عدم برداشت کے اس دور میں اسلام کے ہیرو ہیں آپ
2026-09-03 16:11:01
1
⚜️SAFII KHATTAK⚜️ 🇦🇪❤️🇵🇰 :
More than Bundle and dozens of love Nd respect from 🇦🇪
2026-09-02 17:26:04
1
Raja Adil Aziz :
dr shb Allah SWT apka haami o Nasir ho Allah SWT apko ajro azeem say nawazay apne inaam shuda logon mein shamil kare apko har naik kaam mein kamiyabi dy ❤️ameeen
2026-10-24 07:49:52
0
Janhan :
Maa shaa Allah Bahi app ko dakh kar sakoon milta
2026-10-03 02:27:32
0
Zaki Khan :
Dr saab pta nhi lekin apko dekh kar dil mai aik ajeeb se kafiyat or khushi paida hojati ❤️Allah apko lambhi zindagi atta kre ❤️
2026-09-22 01:37:53
0
Sunny 199 🇰🇷 🇵🇰 :
keep us enlightening the truth. love u sir
2026-09-18 08:40:17
0
Hassan saleem :
ha mashuallah Bhai Sufyan
2026-09-14 05:34:49
0
Brightmind AI :
Gandaf to hamara gaon ha. Gandaf Sawabi Mera Beer
2026-09-15 11:39:14
0
malغhalara🫀 :
mashallah ♥️
2026-10-21 16:33:44
0
muhammadalbloshi4 :
Masha Allah sir
2026-09-16 07:24:43
0
حسن خان یوسفزئی :
MaSha Allah
2026-09-06 02:02:15
0
Rana Vicky🇵🇰 :
MashaAllah
2026-09-18 00:45:14
0
SajidKhan :
ماشاءاللہ 🌹
2026-09-06 04:39:06
0
FAISAL BHAI OFFICIAL ☑️ :
Mashallah ✨
2026-09-05 05:41:55
0
سیفUllah :
#Mashallah
2026-09-02 10:00:15
0
Hazrat Shahab Uddin :
mentor Ma Shaa Allah
2026-09-04 14:40:05
0
Muhammad Younas :
Masha Allah
2026-09-03 17:15:55
0
shazadali7580 :
2026-10-07 15:09:37
0
world :
"Sir, I watch every single video of yours very carefully. Meeting you is a huge dream/desire of mine."😳
2026-09-04 17:40:11
0
A L I H A I D E R :
Masha Allah
2026-09-04 13:39:36
0
❤️🇦🇪بلال قرنی🇵🇰❤️ :
ڈاکٹر سفیان صاحب ان علماء کرام رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دین پر چلنے کی تبلیغ کریں
2026-09-03 19:17:47
0
ڈاکٹر عبد الجمیل ھومیو فزیشن :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ ڈاکٹر صاحب
2026-09-02 10:00:32
0
To see more videos from user @qurandailydose2024, please go to the Tikwm
homepage.