ya Allah salamat Rahe ya Ali mushkil kusha madad kar aapka
2026-09-30 18:05:37
1
Ibrahim khan :
دوم، شیعہ کا عقیدہ ہے کہ آخری نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کی آل، خاتم النبیین ہیں، اور یہ کہ قرآن پاک مکمل اور مکمل طور پر محفوظ ہے۔ وہ پانچوں نمازوں، روزے اور خدا کے مقدس گھر (کعبہ) کی زیارت پر بھی یقین رکھتے ہیں۔ یہ سب کچھ شیعہ اسلام میں موجود ہے، حالانکہ کچھ لوگ اسے مختلف طریقے سے کرتے ہیں۔
2026-09-02 18:27:06
1
🚩M ᴬ Z ʰ A ʳ • P ᵉ E ʳ💔☘️ :
حق چپ نہیں سکتا 🤲
2026-09-02 13:14:46
2
Mirza Sikandar :
اللہ پاک اپ کی حفاظت کرے۔
2026-10-02 02:19:07
3
亗°᭄ɴᴀꜱᴇᴇᴍ࿐亗 :
Mashallah bro💝
2026-10-02 16:07:55
1
💕💦 شجاع حسين pcr 💜💦💜💞 :
سلامت رہو بھائی
2026-09-02 10:48:45
1
Jawad Hussain :
ماشاءاللہ مولاسلامت سلامت رکھے
2026-09-02 11:10:26
1
Syed jani :
بھائی اللہ تعالی ہر کسی کو ہدایت نہیں دیتا ماشاءاللہ اپ کو اللہ نے اتنی توفیق دی کہ اپ نے ریسرچ کر کے اور صراط مستقیم پہ ائے ہم خوش امدید کہتے ہیں اپ کو صراط مستقیم پہ چلنا ہر کسی کی بات نہیں ہر کوئی نہیں چل سکتا صراط مستقیم پہ صرف یہ لوگ کہتے ہیں نماز میں کہہ دینا کہ صراط مستقیم لیکن ان لوگوں کو پتہ نہیں ہے کہ صراط المستقیم کس کا لقب ہے اور کس کو کہتے ہیں ماشاءاللہ بھائی جان انشاءاللہ اللہ اپ کو مزید علم عطا فرمائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے اطاعت کے ساتھ شکریہ بھائی
2026-09-07 09:19:10
4
khanji :
jiyo
2026-09-03 23:20:47
0
MR_LEGEND👑 :
Mashallah
2026-09-03 13:49:46
1
fadihussain782 :
جار شم آغا صاب
2026-09-02 10:50:26
1
muddasir :
اللہ تعالیٰ آپ کو سلامت رکھے
2026-09-03 16:06:16
1
انقلابی لشکر :
علامہ راحت علی صاحب اللہ آپکو سلامت رکھے آمین🥰❤️🥰
2026-09-16 10:33:18
1
Awis Ali :
سلامت رہے برادر 💝🥀
2026-09-06 17:27:39
1
🔇احمد اللہ 💀 :
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
۔ہمارا نبی
علی ع ہمارا امام ۔
اللہ تعالیٰ ہمارا رب ❤️
2026-09-12 05:46:33
1
To see more videos from user @hafizrahatullahqadri1, please go to the Tikwm
homepage.