@gucuahue: Áo lưới nữ đan dây phong cách cá tính #gucuahue #aoluoi

Gu Của Huệ
Gu Của Huệ
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 02 September 2026 11:55:00 GMT
929
3
0
4

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @gucuahue, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

تھانہ حویلیاں کے اہلکاروں کا نوجوان پر مبینہ تشدد، متاثرہ نوجوان فریاد لے کر میڈیا کے سامنے آگیا حویلیاں: تھانہ حویلیاں کے اہلکاروں کی جانب سے ایک نوجوان پر مبینہ تشدد کا معاملہ سامنے آیا ہے، متاثرہ نوجوان اپنی فریاد لے کر میڈیا کے سامنے آگیا۔ نوجوان نے الزام عائد کیا کہ تھانہ حویلیاں میں موجود اہلکاروں نے اسے مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بنایا، جس کے باعث اسے جسمانی تکلیف اور ذہنی اذیت کا سامنا کرنا پڑا۔ متاثرہ نوجوان نے اعلیٰ پولیس حکام سے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے شفاف اور غیرجانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ نوجوان کا کہنا ہے کہ اگر پولیس اہلکار قانون کے محافظ ہیں تو شہریوں کے ساتھ قانون کے مطابق برتاؤ ہونا چاہیے اور کسی بھی شہری پر مبینہ تشدد کی صورت میں ذمہ دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ واقعے کے حوالے سے پولیس کا مؤقف سامنے نہیں آسکا۔ متاثرہ نوجوان نے اعلیٰ حکام سے انصاف اور ذمہ داران کے خلاف قانونی کارروائی کی اپیل کی ہے۔

About