@mazlumyaarofficial: 📱 کیا آپ کے موبائل کی میموری بھر گئی ہے؟ کیا واٹس ایپ اور جی میل کی میموری بھی بھر چکی ہے؟ اس ویڈیو میں جانیں کہ اپنے موبائل، واٹس ایپ اور جی میل کی میموری کو ایک ہی جگہ سے آسان طریقے سے کیسے صاف اور بہتر طریقے سے منظم کیا جا سکتا ہے۔ غیر ضروری فائلوں اور ڈیٹا کو ہٹا کر اپنے موبائل کو بہتر طریقے سے چلائیں۔