@mahishahbukhari51272: ✨𝗖𝗮𝗽𝘁𝗶𝗼𝗻✨ نگاہِ مست سے کیا پلا دیا تُو نے، رگوں میں شورِ انا الحق اٹھا دیا تُو نے۔ یہ کیسا فیض تھا تیری ایک نظر کا، کہ خاموش دل میں معرفت کا چراغ جل اٹھا۔ ذات کی دیواریں ٹوٹ گئیں، “میں” کہیں پیچھے رہ گئی، اور دل نے پہلی بار سمجھا کہ عشق میں انسان خود کو نہیں، اپنے رب کی پہچان کو تلاش کرتا ہے۔ یہ مستی شراب کی نہیں، وہ کیفیت ہے جہاں دل دنیا سے بے نیاز اور حقیقت کے حضور جھک جاتا ہے۔ ✨ ✨Mahi Shah Bukhari ✨ #IshqE_Rasool ﷺ #FaqeerE_Ishq #Bukhariwrites✍️🔥 #🥂😘سید_عادی_سردار🔥😍 #IshqE_Haqiqi