بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-09-03 07:54:40
2
Malik Zulqarnain :
Yar mujhy chahia
2026-09-03 10:38:05
0
چوہدری عبدالاحد آرائیں :
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
سر جی کیا قیمت ہے جی
2026-09-03 13:24:52
0
pervezakhtarperv8 :
ماشاءاللہ
2026-09-03 13:10:54
0
MohSiN :
یار ھمین بھی دے دو ریت بتا دو
2026-09-03 10:23:08
0
Hasnain Muavia :
یہ ٹوپی کتنے کی ھے
2026-09-03 10:22:04
0
ᥫ᭡uℳ❃® m⃠Ѧv⃠ͥa⃠ ®a⃠ℑ๖ۣۣۜP𐌵✝︎♕ :
kha say male ge bai
2026-09-03 07:44:57
0
M Usman 786 :
یار میں نے ٹوپی لینی ہے ایک ٹوپی کتنے کی ملے گی اور کہاں پر لینی ہے بتاؤ مجھے میں نے یار ایک ٹوپی دینی ہے یہ والی
2026-09-03 11:14:21
0
Kamran joya 🤠☠️ :
kahan se milegi
2026-09-03 14:07:09
0
( نمبردار) :
یار کیپ چاھے
2026-09-03 06:40:02
0
ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے :
Hi
2026-09-03 06:53:17
0
umair :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے بھائی ٹھیک ہے خیر خیریت
یہ جرنل ٹوپی کتنے کی ہے
2026-09-03 14:14:55
0
☠️مجاہدین ☠️ :
khay ha dukan
2026-09-03 07:34:20
0
Malik Zulqarnain :
price batao
2026-09-03 10:38:11
0
To see more videos from user @almadnicap786, please go to the Tikwm
homepage.