@thekashmirlink: 🚨 A dispute. Gunfire. Then a funeral under attack. What happened in Kot Tarhala, Azad Kashmir? This reel looks at the reported events, conflicting accounts, and the questions that still remain unanswered. 💬 What should a proper investigation establish first? ___________________________________________ #KotTarhala #AzadKashmir #Muzaffarabad #AJK #KashmirNews #AJKNews #CurrentAffairs #NewsTok #StoryTime #Documentary #InvestigativeJournalism #PakistanTikTok #TikTokPakistan #PoliticsTok #FYP #ForYouPage #Trending #Viral
⭕️نہ ہم فوج کے خلاف
⭕️نہ ہم پاکستان کے خلاف
⭕️نہ ہم کسی کے ایجنٹ ہیں
ہم صرف کرپٹ مافیا کے خلاف ہیں!
⭕️غریب روٹی کو ترسے
⭕️عوام دوائی کو ترسے
⭕️نوجوان نوکری کو ترسے اور یہ مافیا عیاشی کرے؟
اب یہ نہیں چلے گا!
⭕️یہ جنگ اداروں کے خلاف نہیں!
⭕️یہ جنگ پاکستان کے خلاف نہیں!
⭕️یہ جنگ ہے کرپشن اور ناانصافی
کے خلاف! کشمیری عوام کی طاقت کرپٹ مافیا کو شکست دے کر ہی دم لے گی! ان شاءاللہ ✌️*جموں کشمیر جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زنداباد
2nd
بحرین ، سنگاپور سے 18 اور مالٹا (Malta) سے 42 گنا بڑی ریاست آزاد جموں وکشمیر کو 300 ارب روپے بجٹ اور پاسپورٹ دینے کا طعنہ دیا جاتا ہے
جس کے ہائیڈرو پاور پلانٹس سالانہ 600 ارب روپے کی بجلی جنریٹ کرتے ہیں
جو 50 ارب روپے سالانہ ٹیکس کی مد میں دیتے ہیں
جس کی 45 لاکھ آبادی میں سے 24 لاکھ اوورسیز ہیں ، جو سالانہ اربوں روپے ترسیلاتِ زر ( Remittances ) بھیجتے ہیں
آزاد کشمیر صرف نقشے پر لکھی ایک لکیر یا پہاڑوں کا مجموعہ نہیں ہے، یہ غیرت، خودداری اور بے پناہ صلاحیتوں سے مالا مال ایک جیتی جاگتی ریاست ہے
جس خطے کا رقبہ دنیا کے 35 سے زائد ممالک سے بڑا ہو اور جس کی آبادی قطر، بحرین، کویت اور آئس لینڈ جیسے درجنوں خودمختار ملکوں سے زیادہ ہو،
جو پانی، بجلی ، معیشت ،زراعت، سیاست اور سیاحت کا ایک اہم حصہ ہو
اس ریاست کو کمزور کہنا ایک بڑی حماقت ہے۔
2026-10-21 23:05:59
1
To see more videos from user @thekashmirlink, please go to the Tikwm
homepage.