@bajaurpremierleague: باجوڑ پریمیئر لیگ میں 1131 چوکے مکمل! BPL سیزن 4 میں ایک اور شاندار سنگِ میل عبور! 🏏🔥 لیگ میں اب تک 1131 چوکے مکمل ہو چکے ہیں۔ 💥👏 یہ کھلاڑیوں کی بہترین بیٹنگ، شاندار ٹائمنگ اور زبردست کرکٹ کا ثبوت ہے۔ 🏆🏏 #BPLSeason4 #BajaurPremierLeague #1131Fours #Bajaur #cricketlover