@realzainiikhan: ہاتھ لکیروں سے بھرا ہو تو ضروری نہیں کہ نصیب بھی بھرا ہوا ہو… 🥀 کبھی کبھی انسان کی ہتھیلی پر ہزار راستے لکھے ہوتے ہیں، مگر منزل ایک بھی نصیب نہیں ہوتی۔ 😔 اور عجیب بات یہ ہے کہ جن لکیروں کو ہم اپنی قسمت سمجھ کر دیکھتے رہتے ہیں، وہ بھی خاموش رہتی ہیں… جیسے انہیں بھی معلوم ہو کہ فیصلہ کہیں اور سے ہونا ہے۔ شاید ایک بھی لکیر کام کی نہیں نکلی، مگر حوصلہ ابھی باقی ہے؛ کیونکہ بعض لوگوں کی قسمت ہاتھ میں نہیں، ان کے صبر، دعا اور جدوجہد میں لکھی ہوتی ہے۔ 🤍 ہو سکتا ہے آج ہتھیلی خالی محسوس ہو، مگر کل یہی ہاتھ اپنی قسمت خود لکھنے کے قابل ہو جائیں۔ 🫶🏻 #poetry #lines #deeplines #sad #sadshayri @حمزہ < ❤️🩹