@b.al.punjabi.6: #foryou #CapCut @Iran Costa @Imran Khan Official @Waheed Gujjar

B Al punjabi
B Al punjabi
Open In TikTok:
Region: BH
Wednesday 02 September 2026 10:50:27 GMT
99435
4660
421
334

Music

Download

Comments

ghulammustafakamal3
Ghulam Mustafa chohaan :
میں نے مسجد میں اکثر دیکھا ہے جب جماعت کھڑی ہونے لگتی ہے تو پکے اور سچے حاجی نمازی لوگ بچوں پر برس پڑتے ہیں یار آپ یہ سوچو جو بچا اس خطرناک دور میں اپنا اچھلنا کودنا چھوڑ چھاڑ کر مسجد میں نماز پڑھے آہ گیا ہے ایسے بچے کو تو پہلی صف میں کھڑا کرنا چاہیے نہ کہ سب مولوی حضرات بچے کو کود کود کے پڑ جائیں
2026-09-09 18:59:41
7
mysteries9999
A D Minhas :
ہر مسجد میں ایسا ہی ہے پاکستان میں۔ میں اپنے بیٹے کو لے کر گیا جمعہ کی نماز کے لیے تو بچہ تھا ۔ جب سب سجدے میں گئے تو اونچی آواز میں بولا "رکو مجھے بھی سجدے کرنے دو " پھر کیا تھا نماز تمام ہوئ ایک صاحب اٹھے اور کہنے لگے کیوں لے کر آتے ہو بچے کو مسجد میں سب کی نماز خراب کر دی اور تھوڑی تلخ کلامی ہو گئی۔ اب بچہ سن رہا تھا ۔ سال ہونے کو ہے اب مسجد میں جانے کا نام نہیں
2026-09-03 10:04:38
46
zamin.afzaal
Zamin Afzaal :
مجھے لگتا ہے یہ کسی غریب کا بچہ تھا بچے تو اور بھی کافی بیٹھے ہوئے تھے۔ بس یہی گزارش ہے کہ غریب کے بچے بھی اپنے بچے سمجھ کر پیش انا چاہیے
2026-09-03 15:06:17
83
hussanmahmood12
hussanmahmood12 :
سعودی عرب میں بچے جس صف میں بھی کھڑے ہو جائے کوئی کچھ نہیں بولتا مگر پاکستان میں بچے پیچھے کر دیئے جاتے ہیں بچے تومصوم ہوتے ھے
2026-09-10 04:02:07
3
adnanmalik803
🇵🇰 Adnan Malik 🇦🇪 :
میں پردیس میں ہوتا ہو جب فون کرو بچوں کو کہتا ہوں نماز کیوں نہی پڑھنے گئے بار بار یہئ کہتے ہیں بابا ہم جاتے ہیں انکل مارتے ہیں ہم نہی جائیں گے بابا آپ آؤ ہم اکھٹے جائیں گے اتنی شدید تکلیف ہوتی ہے بیان نہی کر سکتے پھر وہی لوگ مجھے چندے کے لیے فون بھی کر رہے ہوتے ہیں 🥹🥹🥹🥹
2026-09-04 18:46:43
37
malikadeellilla4
malikadeellilla4 :
عرب ممالک میں ایسا نئ ہوتا بچے پہلی صف میں کھڑے ہوتے ہیں کھیلتے بھی رہتے ہیں مسجد کوئ بندہ نئ روکتا یہ پاکستان میں ہے بس
2026-09-03 17:11:49
19
ruhan.mehboob
Mehboob Malik :
ترکی میں مسجدوں کی طرف بچوں کو ماٸل کرنے کی غرض سے مسجد کی پچھلی ساٸیڈ پہ بچوں کیلیۓ پلے ایریا بناۓ گۓ ھیں ۔ اور ھمارے ھاں ۔ ۔ اعلان کیا جاتا ھے کہ بچوں کو مسجد میں نہ لایا جاۓ کہ وہ شور کرتے ھیں ۔ 😢 جبکہ ھمارے نبی ﷺ کے نواسے دوران جماعت آپ ﷺ کے کندھوں اور کمر پہ کھیلتے رہتے تھے۔ اکثر آپ رکوع و سجود طویل کر دیتے اس وجہ سے مگر انکو بلکل نہیں ڈانٹتے تھے ۔ ھمارے ہاں مولوی اور نمازی بچوں کے زرا سے شور پہ اتنا چیختے چلاتے ھیں کہ بچے سہم جاتے ھیں اور بچے اپنے والد یا بھاٸ سمیت آٸیندہ مسجد آنے سے بد ظن ھو جاتے ھیں۔
2026-09-03 16:06:17
12
chwaqas881
CH Waqas Winning :
یا اللہ میں اپ سے بڑے بڑے بنگلے نہیں مانگتا بڑے بڑے گاڑیاں نہیں مانگتا ہزاروں جائیدادیں نہیں مانگتا صرف مجھے اتنے توفیق دے دیں تاکہ میں ان جیسوں غریبوں کی مدد کر سکوں مجھے اس قابل بنا دے😔😔😔
2026-09-04 18:34:32
11
maliksadam033
Malik Saddam :
es budea ki gand marni chaiay
2026-09-03 10:58:02
8
syedmurtazakazmi46
Syed Murtaza Kazmi :
@Syed Murtaza Kazmi :یہ تو زیادتی ہے بچے کے ساتھ بزرگوں کو بھی ایسا نہیں کرنا چاہیے افسوس ہوا مسجد میں کوئی کسی کو اٹھا نہیں سکتا چاہے کوئی بادشاہ کیوں نہ جائے
2026-09-05 09:02:17
3
naveedqureshi692
𝗡𝗮𝘃𝗲𝗲𝗱 𝗡𝗮𝘃𝗶 :
قسم سے آنسو آہ گئے ہم نام کے مسلمان ہیں 😭😭
2026-09-04 18:20:31
2
kiswashezadi270
Kiswashezadi :
اللہ پاک ان بندوں کو داد کے معصوم بچے کے ساتھ ایسے نہیں کرنا چاہیے
2026-09-02 18:25:04
10
imransargodha786
شہنشاہ صدر سٹوڈنٹ فیڈریشن :
یہ تو زیادتی ہے بچے کے ساتھ بزرگوں کو بھی ایسا نہیں کرنا چاہیے افسوس ہوا مسجد میں کوئی کسی کو اٹھا نہیں سکتا چاہے کوئی بادشاہ کیوں نہ جائے
2026-09-04 18:03:52
3
mumtazanwar322
mumtazanwar109 :
اللہ پاک ان لوگوں کو ہدایت دے
2026-09-04 13:26:11
2
ghulamfareed8859
Ghulam Fareed8859 :
so sad 😞
2026-09-03 19:24:34
1
zahid83878
Zahid :
بچوں کی تو حوصلہ افزائی کرنی چاہئے نہ کہ انہیں باہر دھکیل دیا جائے
2026-09-05 02:07:56
3
muhammadbabar991
UstaD G,،🥷🛠️ :
😭😭😭😭 uffff
2026-09-03 01:24:13
2
touseef.taj
𝘾𝙝 𝙏𝙤𝙨𝙚𝙚𝙛 𝙏𝙖𝙟 :
لکھنا تو بھت کچھ تھا بس اللّٰہ پاک ھدایت دے ایسے لوگوں کو
2026-09-03 14:22:21
2
malikamirawan4143
malikamirawan :
اللہ اس حاجی صاحب جیسوں کو بھی نمازی بنا دے
2026-09-04 14:37:45
3
faizanshoaib7
PHYCOLOGIST 🫥⚓ :
کمال کر دیا کیمرہ مین نے ویوز کے لیے
2026-09-04 19:40:39
1
umer.sajjad.mughal
umer sajjad mughal :
Afsos ha yar aasa ni krna chahiye
2026-09-03 19:52:09
1
azharmalik480
ƛȤƦ ƘƛƧHMƖƦƖ :
bhot afsos ab agr many in bazurgou k liye kuch kah diya to mari shamt a jani ha bs etna he kahou ga jhalat aj k door ma b ha
2026-09-04 14:46:45
2
abdul.basit.abdul48
uk :
اس بزرگ کو چاہیے تھا کہ اس سے پیار سے بات کرتا پیار سے دوسری جگہ پر بٹھا دیتا ہے
2026-09-04 14:25:37
2
To see more videos from user @b.al.punjabi.6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About