@t_jjang05: @nemesis.studio

𝐓.𝐙𝐚𝐧𝐠 ✰
𝐓.𝐙𝐚𝐧𝐠 ✰
Open In TikTok:
Region: VN
Wednesday 02 September 2026 10:54:11 GMT
2230
13
0
2

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @t_jjang05, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

رائزنگ شانگلہ ایکسپو کے تمام آرگنائزرز کا میں شانگلہ کے ایک فرزند کی حیثیت سے، تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔ یہ انتہائی بہترین اور قابلِ تحسین سرگرمی تھی، جس میں مختصر وقت کے اندر ضلع شانگلہ کی تمام روایات، ثقافت، سیاحت، مزدور طبقے، تعلیم، انفراسٹرکچر اور یہاں کے مجموعی حالات و مسائل کا بھرپور احاطہ کیا گیا۔ جتنے بھی اعلیٰ حکام اور معزز شخصیات اس تقریب میں شریک ہوئے، انہیں نہایت احسن انداز میں ضلع شانگلہ کی محرومیوں، مسائل، ثقافت اور یہاں کے لوگوں کی صلاحیتوں سے آگاہ کیا گیا۔ اس ایکسپو نے ایک مرتبہ پھر میرے دل میں یہ امید پیدا کی ہے کہ ضلع شانگلہ کے لوگ نہ صرف انتہائی پُرامن ہیں بلکہ بے پناہ صلاحیتوں، ذہانت اور ہنر کے مالک بھی ہیں۔ آج جب میں یہاں کے بچوں اور بچیوں سے ملا، ان کے حوصلے، جرأت، ذہنی وسعت، خود اعتمادی اور متنوع افکار و خیالات کو دیکھا تو مجھے دلی خوشی اور اطمینان حاصل ہوا۔ ان نوجوانوں کی صلاحیتیں اس بات کا واضح ثبوت ہیں کہ شانگلہ کا مستقبل روشن ہے۔ ان شاء اللہ، ہم ہر ممکن کوشش کریں گے کہ خصوصی طور پر ضلع شانگلہ کی ترقی اور خوشحالی کے لیے، اور عمومی طور پر پوری انسانیت کی بھلائی کے لیے اپنا مثبت اور مؤثر کردار ادا کریں۔ ہماری کوشش ہوگی کہ اس کرۂ ارض پر مثبت سوچ، امید، محبت، امن اور انسانیت کے پیغام کو عام کریں😊❤️#shangla #viralvideo #foryou #fyp #viral

About