یہ مولوی بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے اس نے حق اور سچ کی بات کی ہے یہ اسی طرح ظلم ہو رہا ہے
2026-09-03 01:09:32
300
Abbas Ali :
جب ممبروں سے عوام کے مسائل کے بارے میں بات ہو گی تو سسٹم بدل جاے گا
2026-09-03 02:35:06
365
user6344415545688 :
درست فرمایا آپ نے جناب
2026-09-03 01:47:18
137
Ali Alvi301 :
بلکل ٹھیک بات کی ہے آپ نے جزاک اللہ
2026-09-03 03:08:30
52
9100 :
یہ اصل کام ہے مولویوں کا ظلم کے خلاف کھڑا ہونا اور ممبروں سے حق کی آواز بلند کرنا
2026-09-03 03:53:06
121
W꙰A꙰S꙰E꙰E꙰M꙰︵ :
بے شک کسی نے تو اواز اٹھائی ہے اس ظلم کے لیے
2026-09-02 17:27:45
111
saeedmughal163 :
مفتی صاحب اللہ تعالی اپ کی حفاظت کرے اپ نے سچ کہا ہے اپ نے سچ کہا ہے
2026-09-03 02:26:47
98
Azhar muchar :
انشاءاللہ حافظ صاحب اللہ پاک اپ کی حفاظت فرمائے امین ثم امین
2026-09-03 04:41:19
36
SRA digital printing :
ظالمانہ نظام ہے یہ حساب تو ٹکے ٹکے کا دینا ہوگا
2026-09-03 00:02:28
57
Ꭰᴋ᭄Stᴀʀ༒ᴮᴼˢˢ :
سلام اپ کی پرورش پے دل زندہ کردیا ❤️انشااللّٰہ اپ کو اللّٰہ اس آواز کا اجر دے گا
2026-09-03 14:10:43
21
Babr Ali249 :
[Sticker] ❤️❤️❤️love you
2026-09-03 08:03:22
1
Shahid Masood :
1000 percent right
2026-09-03 01:03:44
3
sohaib ahmad :
بالکل 100 فیصد اپ کی بات ٹھیک ہے مفتی صاحب اپ کو اللہ خیر و عافیت کی زندگی عطا فرمائے
2026-09-03 10:38:52
19
Dr. Abdus Samee :
مفتی صاحب اللہ آپکی حفاظت فرمائے اور آپکو اپنے بیان پر قائم رہنے کی توفیق عطا کرے آمین ❤️❤️بات دل کی کر دی آپ نے
2026-09-02 18:55:25
23
انجینیئر عمران مغل :
Pakistan zindabad
2026-09-03 03:55:16
4
Haris :
haqq bat ki hy
2026-09-03 01:05:10
9
majeed1533 :
very good message ❤️
2026-09-02 18:05:16
10
mian buao :
gggggggg
2026-09-03 01:17:14
3
Aamir🦅⚡ :
2026-09-03 08:13:42
18
M. Ameer 3600 :
اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آ
2026-09-03 03:59:21
10
🏴syed Malang Wali Bukhari 🚩 :
اللہ پاک کی قسم میرے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہے 🇵🇰💔پاکستان کے اندر اب ہم کام کریں یا ان کو چالان دیں یا پھر گھر چلائیں بچوں کا پیٹ پالیں ۔چالان ایک سو ۔یا دو سو کا نہیں 123 ہزار تک چالان دیا ہے میں نے اب پاکستان کے اندر ظلم ہو رہا ہے 🇵🇰💔💔😢🙏🙏🙏😭اے حکومت اللہ کا واسطہ ہے ہم پر رحم کرے 🇵🇰😢🙏🙏🙏🙏🙏🙏🙏😭🙏🙏🙏🙏🙏🙏
2026-09-03 04:34:34
16
Sohaib Hassan :
جب ممبروں سے عوام کے مسائل کے بارے میں بات ہو گی تو سسٹم بدل جاے گا
2026-09-03 00:38:53
13
khan :
Allah ka Sukr h ap NY bhi awaz othai
2026-09-03 02:38:02
12
Bilawal :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا ہی بات کی کیا تقریر کی یہ تو ماشاءاللہ مجھے اہل سنت ان کی بریلوی لگ رہے ہیں اللہ پاک صحت اور تندرستی دیں
2026-09-02 19:41:09
28
M.M.Anjum :
اللہ پاک مفتی صاحب کو صحت و ایمان والی تندرستی والی لمبھی زندگی عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ۔ اور ان پولیس والوں کو ہدایت نصیب فرمائے اور عوام الناس کے ساتھ انصاف کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
2026-09-03 04:07:06
21
To see more videos from user @shah.zaib8138, please go to the Tikwm
homepage.