سرکار ﷺ کی آمد مرحبا
خاتم النبیین ﷺ کی آمد مرحبا
نبی ﷺ کی آمد مرحبا
❤️🌹❤️🌹❤️🌹❤️❤️🌹❤️🌹❤️❤️یااللّه پاک میں تیرے کن کے انتظار میں ہوں یا اللّه تو تو یا اللہ رحمٰن ہے الرحمن الرحیم ہے آے میرے اللّه میں آپ کے در کا فقیر ہوں مجھے خیرات میں وؤ چیز دے دے جس کی یا اللّه میں آپ سے ہر وقت فریاد کرتا رہتا ہوں میری مشکل کو آسان کر دے میری مدد کر یا اللّه تو تو دلوں کے راز جانتا ہے یا اللّه تو تو نا ممکن کو ممکن کرنے والا ہے
یا اللّه میرے انتظار کو مختصر کر دے یا اللّه میں بہت مشکل میں ہوں میری مدد کر مجھے اللّه پر یقین ہے اللّه پاک میری جائز خواہش ہے اس کو ضرور پورا کرے گا
میرے اللّه میں تھک گیا ہوں لکن ہار نہیں مانو گا کیوں کے تیرا وعدہ ہے تو دے گا یا اللّه جب تک تو مجھے نہیں دے گا میں ایسے گڑ گڑاتا رہوں گا😭🙏🤲
━╬MUGHAL٨ـﮩﮩ❤٨ـﮩﮩـFANI╬━❤️❥❥═
2026-09-03 04:20:17
1
muzammal Hussain :
Allah pak hazrat Muhammad sallallahu alaihi wa sallam ameen
2026-09-02 15:36:57
0
W@Q@$_U@E...❤️ :
subhanallah subhanallah subhanallah
2026-09-03 08:22:20
0
Barbie Khan :
🥰🥰🥰
2026-09-03 09:42:40
0
To see more videos from user @barbad_larka0.5, please go to the Tikwm
homepage.