@ahrawrites786: دیکھ کر مجھ کو اکیلا اسے صدمہ نہ ملے میری تنہائی بھی کبھی مجھ سے تنہا نہ ملے . . . #poetry #fyp #millionaudition #foryoupage #viralvideo
کچھ رشتے مشکل وقت میں پہچانے جاتے ہیں، مگر ماں وہ ہستی ہے جو ہماری پریشانی کو اپنے دل پر لے لیتی ہے۔
دنیا چاہے کتنی ہی پُرسکون کیوں نہ ہو، اولاد کی تکلیف ماں کے دل کو بے چین کر دیتی ہے۔ ❤️🩹
اگر آپ بھی اپنی ماں کی محبت کو محسوس کرتے ہیں تو یہ تحریر اُن کے نام کریں۔
ماں کی قدر کریں، کیونکہ ماں جیسا مخلص کوئی نہیں۔ 🤲❤️
2026-09-02 17:47:57
6
Sanwali Heer :
سنی سنائی اور بیتی بتائی میں فرق ہوتا ہے۔
جو درد کانوں تک پہنچے، وہ صرف خبر ہوتا ہے… مگر جو دل پر گزرے، وہ انسان کی پوری شخصیت بدل دیتا ہے۔
بعض حقیقتیں کتابوں، قصّوں یا لوگوں کی زبان سے نہیں سمجھی جاتیں، اُنہیں سمجھنے کے لیے قسمت کا ایک زخم کافی ہوتا ہے۔
اسی لیے میں نے سیکھا ہے کہ ہر آنسو کمزوری نہیں ہوتا، ہر خاموشی بےحسی نہیں ہوتی، اور ہر مسکراتا ہوا چہرہ سکون میں نہیں ہوتا۔
زندگی کے کچھ سبق سنے نہیں جاتے… قیمت دے کر سیکھے جاتے ہیں۔
2026-09-04 16:21:13
1
Pathani🥰 :
Kya bat h
2026-09-03 14:11:04
3
Waqar Ashraf :
ameeeeeen Suma ameeeeeeeeeeen 🥺🥺
2026-09-02 15:51:10
4
U.N.S.B.N.A :
wah
2026-09-03 12:36:31
3
اداس لڑکا :
اکیلے رہنے کا مزا ہی الگ ہے نہ کسی سے امید اور نہ کسی کا انتظار 🥀🖤
2026-09-03 14:14:06
1
altaf king :
Hayee 💔
2026-09-04 12:47:12
1
meral meru :
دیکھ کر مجھ کو اکیلا اسے صدمہ نہ ملے
میری تنہائی بھی مجھ سے کبھی تنہا نہ ملے
اس نے توڑا ہے میرے دل کو بڑی عجلت میں
جوڑتے وقت اسے ایک بھی ٹکڑا نہ ملے
2026-09-04 10:16:10
2
꧁༒A H M E D༒꧂ :
🥰🥰🥰
2026-09-02 17:07:15
2
Mohsin Ali :
🥰🥰🥰
2026-09-03 11:35:35
1
🚩 ملک مبشر عباسی جبری 🚩 :
❤️❤️❤️
2026-09-03 07:54:50
1
muzamli :
🥰🥰🥰
2026-09-03 07:59:24
1
Ijaz Rasool Hamdani :
🥰🥰🥰
2026-09-03 05:20:45
1
To see more videos from user @ahrawrites786, please go to the Tikwm
homepage.