@its_bunty7: Caption.. ہر انسان کو معاف کیا جا سکتا ہے لیکن وہ لمحہ کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا جب کوئی آپ کے خلوص اعتماد اور محبت کو اتنی بے رحمی سے توڑ دے کہ آپ دوبارہ کسی پر یقین کرنے سے ڈرنے لگیں۔ میری مخلصی نے مجھے ذلیل کیا ، مجھے ذہنی مریض بنا دیا میرے پاس بھی دل تھا جیسے سب نے بہت بری طرح دکھایا ؟ یہ کیا کر لیا میں نے خود کا؟ کیوں کر لیا خود پر اتنا ظلم؟ اپنا آپ تباہ کر لیا کن کے پیچھے جنہوں نے میرے احساسات میرے جذبات میری روح میری مخلصی کی پرواہ تک نہ کی اور اب جب میں تنہا ہو تو یہ سوال میرے منہ پر تمانچہ مارتا ہے آخر کیوں کیا میں نے یہ سب ؟ کاش میں خود غرض ہوتا کاش مجھے منہ موڑنا آتا، کاش میں لوگوں کو لوگوں کی طرح چھوڑ سکتا مگر مجھے یہ سب نہیں آتا مجھے آنا چاہیے تھا مجھے لوگوں کو چھوڑنا آنا چاہیے تھا #fyp #tiktok #viral #creatortips #poetrycaption
یا اللہ پاک اگر کسی کے چھوڑ جانے سے یا دور چلے جانے سے اگر کوئ شخص پریشان ہے تو اے میرے اللہ اپنے نور ک قرب سے تو اس شخص کے دل کو روشن کردے اور اپنی محبت کے نور اس کا دل روشن کردے اور اس کی زندگی خوشیوں سے بھر دے آمین
2026-09-03 20:16:35
1
orhanghazi009 :
:محبتیں کبھی قرض نہیں ہوتیں کہ اُنہیں چکایا جا سکے،
یہ تو وہ نعمت ہیں جو نصیب والوں کو ملتی ہیں۔
کوئی شخص اگر اپنا وقت، اپنی توجہ، اپنی دعائیں اور اپنی سچی نیت آپ پر وار دے،
تو سمجھ لیجیے اُس نے اپنی زندگی کا ایک حصہ آپ کے نام کر دیا ہے۔
ایسے خلوص کا بدلہ صرف قدر ہوتی ہے، کیونکہ سچی
محبتیں احسان نہیں… اعزاز ہوا کرتی ھے
2026-09-02 16:56:26
3
Rafi Ullah :
caption
2026-09-03 07:31:34
0
mukhlis :
کوئی سستا سا علاج بتا نا غالب
ایک غریب کو عشق ہوا ہے مہنگائی کے اس دور میں ,R🖤R
2026-09-03 19:04:48
0
shoaib :
😢
2026-09-03 18:34:59
0
💞𝙇𝙤𝙫𝙚 𝙑𝙞𝙗𝙚'𝙨💞 :
🍁🥀 رشتے اور موسم ایک جیسے ہوتے ہیں… 🌦️💔
کب بدل جائیں، کچھ کہا نہیں جا سکتا! 🥀
2026-09-03 18:03:53
1
𝙗𝙡𝙖𝙘𝙠 💔 𝙬𝙤𝙡𝙛 :
💔hai
2026-09-03 20:48:03
0
♡ 𝑫𝒊𝒍 𝑲𝒊 𝑫𝒖𝒏𝒊𝒚𝒂 ♡ :
Achaa kiyaa bht
2026-09-03 01:55:35
0
Azad Khan :
ہائے تیری جھیل جیسی آنکھیں❤️
2026-09-03 09:39:06
0
mukhlis :
Rجس دن تم پے گزرے گی تم جان جاؤ گے
محبوب سے لگی امیدیں انسان کا کلیجہ پھاڑ دیتی ہیں R
2026-09-03 19:03:28
0
Farrukh :
ہر انسان کو معاف کیا جا سکتا ہے لیکن وہ لمحہ کبھی نہیں بھلا یا جا سکتا جب کوئی
آپ کے خلوص اعتماد اور محبت کو اتنی بے رحمی سے توڑ دے کہ آپ دوبارہ کسی پر یقین کرنے سے ڈرنے لگیں۔
میری مخلصی نے مجھے ذلیل کیا ، مجھے ذہنی مریض بنا دیا
میرے پاس بھی دل تھا جیسے سب نے بہت بری طرح دکھایا ؟
یہ کیا کر لیا میں نے خود کا؟ کیوں کر لیا خود پر اتنا ظلم؟ اپنا آپ تباہ کر لیا کن کے پیچھے جنہوں نے میرے احساسات میرے جذبات میری روح میری مخلصی کی پرواہ تک نہ کی اور اب جب میں تنہا ہو تو یہ سوال میرے منہ پر تمانچہ مارتا ہے آخر کیوں کیا میں نے یہ سب ؟ کاش میں خود غرض ہوتا کاش مجھے منہ موڑنا آتا، کاش میں لوگوں کو لوگوں کی طرح چھوڑ سکتا مگر مجھے یہ سب نہیں آتا مجھے آنا چاہیے تھا مجھے لوگوں کو چھوڑنا آنا چاہیے تھا
2026-09-03 10:33:36
0
shani 6t 😍 :
Sub ny
2026-09-02 21:10:27
0
Muhammad Ibrahim jalal :
sub kon
2026-09-03 15:49:09
0
Ali Raza👀🤭😍 :
😭😭😭
2026-09-03 19:53:07
0
qasim :
❤️❤️❤️
2026-09-03 17:25:16
0
Ms :
💕💕💕
2026-09-03 17:12:32
0
🥀Fàzàل🇨🇳 :
😁😁😁
2026-09-03 18:43:49
0
ZAKIR Wushu YT :
🌹🌹🌹
2026-09-03 16:11:38
0
ZAKIR Wushu YT :
💯💯💯
2026-09-03 16:11:36
0
ZAKIR Wushu YT :
😳😳😳
2026-09-03 16:11:17
0
desecent :
😭😭😭
2026-09-03 16:41:27
0
شہزادی 🕊️ :
🖤🖤🖤
2026-09-02 11:19:21
0
To see more videos from user @its_bunty7, please go to the Tikwm
homepage.