@bbcurdu: گزشتہ کچھ عرصے میں پیش آنے والے واقعات نے ان سوالات کو جنم دیا ہے کہ کیا ترکی اور اسرائیل شام میں تصادم کے قریب پہنچ رہے ہیں؟ آج بی بی سی ریڈز میں سنیے کہ یہ واقعات کون سے ہیں اور اگر دونوں کا آمنا سامنا ہوا تو کس کی جیت کے امکان زیادہ ہیں؟ صحافی رجنیش کمار کی تحریرپیش کر رہی ہیںں ثمرہ فاطمہ