@kakakhail.hijama: 👑 الحمد لله! جمعیت علمائے اسلام ضلع شیخوپورہ کے امیر، محترم مولانا ابو بکر ضیغم صاحب کو ان کی رہائش گاہ پر حجامہ (کپنگ تھراپی) کی بہترین ہوم سروس فراہم کرنے کا اعزاز حاصل ہوا۔ 🏠✨ 🌿 حجامہ سنتِ نبوی ﷺ بھی ہے اور شفا بخش علاج بھی! 💚 🎥 مولانا صاحب کے خوبصورت تاثرات اور پیغام ضرور سنیے! 👇🔊 📞 ہوم سروس کے لیے ابھی رابطہ کریں! #HijamaHomeService #SunnahHealing #Sheikhupura #JUI #KakaKhelHijamaCenter