@mushahidhofficial: سید انور حسین کے لیے اپیل قرآنِ پاک کے مطابق، جس نے ایک انسان کی زندگی بچائی، گویا اس نے پوری انسانیت کی زندگی بچائی۔ سید انور حسین کے دونوں گردے فیل ہو چکے ہیں۔ مہربان فاؤنڈیشن شلوزان ان کے علاج میں بھرپور تعاون کر رہی ہے، مگر اب انہیں کڈنی ٹرانسپلانٹ کے لیے کراچی منتقل کرنا ہے، جہاں علاج کے لیے بہت زیادہ اخراجات درکار ہیں۔ سید انور حسین ہی اپنے گھر کا سہارا ہیں، اور علاج پر پہلے ہی جو کچھ پیسے ان کے پاس تھے، وہ ختم ہو چکے ہیں۔ تمام دوستوں اور مخیر حضرات سے اپیل ہے کہ سید انور حسین کے علاج کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق بھرپور تعاون کریں۔ اگر آپ مالی مدد نہیں کر سکتے تو براہِ کرم اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔ شاید آپ کی ایک شیئر کسی کی زندگی بچانے کا سبب بن جائے۔ Habib Bank PK71HABB0002327100163601 Sayed Arbab Hussain Kazmi Jaaz Cash 03038524217 Asad Ali Jaaz Cash 03000981887 Iqtidar Hussain #fyp #fypシ #fypシ゚viral #viral #viralvideo