@tanhaee251: #سچ تو یہ ہے کہ مجھے اپنی بے قدری پر اتنا دکھ نہیں ہوا، جتنا اپنی اس نادانی پر ہوا کہ میں نے خود کو ان لوگوں کے لیے سستا کر دیا جن کی نظر میں میری کوئی اہمیت ہی نہیں تھی۔ میں تو انمول تھا، نایاب تھا، لیکن میں نے اپنی محبت اور اپنا وقت ان ہاتھوں میں دے دیا جنہوں نے مجھے مٹی سمجھ کر روند دیا۔ آج جب میں اپنی حالت دیکھتا ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے کہ میں نے کیوں کسی کی خاطر خود کو اتنا گرا دیا؟ کاش میں نے اپنی قدر خود کی ہوتی، تو آج کسی اور سے اس کی بھیک نہ مانگنی پڑتی۔" 💔🥀🥺.

🫀T🍁
🫀T🍁
Open In TikTok:
Region: PK
Wednesday 02 September 2026 12:07:36 GMT
12145
748
7
16

Music

Download

Comments

fasiii050
Hafiz Faisal :
caption pls
2026-09-02 16:38:32
0
shzdi010
_______🦋 :
#سچ تو یہ ہے کہ مجھے اپنی بے قدری پر اتنا دکھ نہیں ہوا، جتنا اپنی اس نادانی پر ہوا کہ میں نے خود کو ان لوگوں کے لیے سستا کر دیا جن کی نظر میں میری کوئی اہمیت ہی نہیں تھی۔ میں تو انمول تھا، نایاب تھا، لیکن میں نے اپنی محبت اور اپنا وقت ان ہاتھوں میں دے دیا جنہوں نے مجھے مٹی سمجھ کر روند دیا۔ آج جب میں اپنی حالت دیکھتا ہوں تو دل خون کے آنسو روتا ہے کہ میں نے کیوں کسی کی خاطر خود کو اتنا گرا دیا؟ کاش میں نے اپنی قدر خود کی ہوتی، تو آج کسی اور سے اس کی بھیک نہ مانگنی پڑتی
2026-09-02 17:12:57
0
subhanmansoor77
❤🥀 :
🥀🥀🥀
2026-09-02 13:50:09
1
mr..raja26
M💫 :
❤️❤️❤️
2026-09-02 17:12:39
0
alhamdullillah7864
Queen💫 :
💔💔💔💔
2026-09-02 13:32:30
1
aloneboy__112
Azad panchi🥹💔 :
🥰🥰🥰
2026-09-02 13:26:46
1
hamdandoula23
Hamdan Doula⚜️🗣️ :
🖤🖤❤️‍🩹
2026-09-02 14:04:51
1
To see more videos from user @tanhaee251, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About