@lostwolf7: توجہ مانگنے سے بہتر ہے ایک قدم پیچھے ہٹ جانا، کیونکہ جو دل سے آپ کا ہو، اسے کبھی مجبور نہیں کرنا پڑتا۔ رشتے، محبت اور خلوص مانگنے کی چیزیں نہیں، بلکہ محسوس کرنے کی نعمت ہیں۔ #lost_wolf #foryoupage #motivation #unfreezemyacount #support_me