@ak_property_bahriatown: اکثر کرایہ دار دوسرے کی پراپرٹی کو ڈسپوزیبل سمجھتے ہیں کہ یہ تو کرائے کا گھر ہے، ایک دو سال استعمال کیا اور پھر چھوڑ دینا ہے۔ لیکن ذرا یہ گھر خالی ہونے کے بعد دیکھیں کہ کس حالت میں چھوڑا گیا ہے۔ پراپرٹی اپنی ہو یا کسی اور کی، اسے ذمہ داری اور احتیاط سے استعمال کرنا چاہیے۔
میں نے بھی گھر رینٹ پر دیئے ہوئے ہیں، دل بڑا کریں۔ وہ لوگ ہر چار جمعہ بعد کرایہ بھرتے ہیں۔ مہینہ گزرتے پتہ نہیں لگتا ۔ شفٹنگ کے وقت اتنا گند نارمل ہے۔
2026-09-02 20:33:51
473
AHK :
You got the rent and they used it so this is normal
2026-09-02 14:52:56
218
DR...ZUNIA :
Bhai AP log bi rent kis bat ka lety ha
2026-09-03 04:46:23
11
🇵🇰uzairkiyani 🇦🇪 :
hn g Jo apny unky sath jitna acha salook kia ho ga to unno NY wesa hi response dia ha ha good luck
2026-09-02 23:28:22
41
Kamran Qureshi :
بالکل ٹھیک کیا ہے ۔صاف ستھرا اپنا سمجھ کر رکھو جب خالی کر کے واپس کرو تو پھر بھی مالک ایڈوانس کے پیسوں میں سے پیسے کاٹ لیتے ہیں ۔اکثر سارا ایڈوانس کاٹ لیتے ہیں اس لیے یہی ہونا چاہیے
2026-09-03 00:56:21
133
Haseeb baba :
2 sal rent ky ghr pe rhy jesa liya tha wesa lush condition wapic diya jb ghr chor rhy thy to malik mkn boht udas tha ky ap log mt jao ...
2026-09-03 06:38:18
1
سعداللہ عباسی :
Thats why may nay DHA and behria kay ghar bech kay stock market may rakh liya investment 3 to 4 percent zyada returns ajata hay rental business bohot tuff hay pakistan may
2026-09-02 22:09:51
1
❣️ اللّٰہ سے اللّٰہ تک ❣️ :
اتنا پیارا گھر اور ایسی حالت بہت غلط بات ہے بیشک کرایہ دیا پر صفائی کر کے جانا بھی ان کا فرض بنتا ہے
2026-09-03 06:15:25
48
Abubakerilyasatti :
neat and clean daita bhi ho? busines purpose k liya use hota ha income karta ho tbora laga bbi liya karo
har 3 saal baad renovate kareana hota ha wo karwata hain?
2026-09-02 14:40:19
22
Alphapredator :
I think house has not been mishandled. It was your responsibility to get it fixed when they leave
2026-09-02 14:59:58
2
Adnan Warraich318 :
AP 10% annually rent bharhaty hain ? or phir every year time of new agreement basic and nessary work/maintenance Karwa k dyty hain ?
2026-09-02 20:53:01
1
S4FD4R_KHAN :
بھائی، میں نے بھی ایک دفعہ کرائے پر گھر لیا تھا۔ جب شروع شروع میں اسلام آباد آیا تھا تو اللہ جانتا ہے کہ میں نے گھر واپس کرتے وقت اسے اچھی طرح صاف ستھرا اور دھلوا کر دیا تھا۔ بس گیراج میں مین ہول کا ایک کور ٹوٹ گیا تھا، جس میں میری بھی خاص غلطی نہیں تھی کیونکہ وہ ربڑ کا کور لگا ہوا تھا۔
لیکن مالک نے باقی سب کچھ چھوڑ کر اسی بات کو بنیاد بنا کر میری سکیورٹی سے رقم کاٹ لی۔ مجھے اُس وقت بہت افسوس ہوا کہ پورا گھر صاف اور ٹھیک حالت میں واپس کرنے کے باوجود صرف ایک چھوٹی سی چیز پکڑ لی گئی۔ خیر، میں نے بھی دل بڑا کیا اور کہا کہ بھائی، آپ کی مرضی ہے، اگر کاٹنا ہے تو کاٹ لیں۔
اصل بات یہ ہے کہ بعض لوگ سکیورٹی واپس نہ کرنے کے لیے بس کوئی نہ کوئی بہانہ ڈھونڈتے ہیں، تاکہ کٹوتی کی کوئی وجہ بنائی جا سکے۔
2026-09-03 06:45:07
9
Ulfat Iqbal Alizai 🦋 :
apna rehna sehna btaty aisy log, very unethical. very bad
2026-09-02 20:50:36
3
muqddasnaseer663 :
جناب ہر کرائے دار ایک جیسا نہیں ہوتا ہم بھی تو کرائے دار ہیں برے سے گھر کو بھی اتنا صاف رکھتے ہیں تو پھر یہ اتنا خوبصورت گھر ہے اگر ہمارے پاس ہو تو ہم تو اس کو دل جان سے صاف کریں ویسے بھی صفائی نصف ایمان ہے
2026-09-02 17:29:00
79
Quality and Purpose :
Not bad
2026-09-02 21:53:23
1
👸Rozi🌷 :
Boht tenshn MN hoty Hain esy na gilah kro hm b sari Zindagi se rent py hi Reh rahy hain or ajkl mkan dhond rahy hain hm Boht prshan Hain mkan mil hi nahi rahy
2026-09-03 04:26:53
6
shaziagull :
اگر کرائے دار کو کرائے میں سے پیسے کاٹنے کی اجازت دی جائے (جو کہ کوئی نہیں دیتا ) تو وہ اسی پیسے کو لگا سکتے ہیں وقتا فوقتا آپ کے گھر کی مرمت پے ورنہ وہ کرایہ بھریں یا آپ کے گھر پہ لگا ئیں 🤔
2026-09-03 06:11:08
12
Ghazala Yousaf :
صفائی نصف ایمان ہے پتا نہیں ہم ایمان کے کون سے سبق حفظ کر کے بیٹھے ہیں 😭
2026-09-02 18:16:57
9
Akhtar khattak :
جب اتنا کرایہ لیتے تھے تو تھوڑا برداشت بھی کرنا پڑتا اتنا زیادہ بھی گند نہیں ہے اپ ہی صاف کرا دیں
جب بندہ جاتا ہے اس کی اور بھی بہت پریشانیاں ہوتی ہیں
2026-09-03 08:20:41
5
ABBASI.. :
اخلاقاً بھی کام بنتا ھے رہتے جاتے ھوئے صفائی رکھنی چاہئے
2026-09-03 06:11:32
7
Muhammad Zubair :
سر اپ نے ان سے کرایا بھی تو وصول کیا ہے اتنا بڑا گھر لگ رہا ہے تقریبا ایک لاکھ روپیہ تو رینٹ ہوگا اس کا جب رینٹ لیتے ہو تو پھر استعمال بھی تو کرنا ہے انہوں نے
2026-09-02 19:15:27
22
zidi queen :
malak kon SA sakon SE bethane detay hai Zara Karaya Leith ho jaey to jina haram kr detay hai
2026-09-03 04:32:01
12
Rumi :
Hm ny aik special wash krwA k dia tha phr b owner ny itni batein sunai the sai kia jo aisy chor gye ap ny konsa maaf kr dia hona hy security to ap ny b deduct ki honi hy achi khasi
2026-09-02 19:38:58
11
Neelam🌺 :
sir hamaray gher ka as say be Bora Hal keya ha karidar na 😳
2026-09-02 17:10:25
11
Saba Khan :
nhe isa bilkul nhe karna cahey is sy insan ke shakseyat ka pata chl jata ha
2026-09-03 05:18:18
8
To see more videos from user @ak_property_bahriatown, please go to the Tikwm
homepage.