@princessmahar345: میرا خواب کسی دنیاوی محبت کی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسے حسینی ہمسفر کا خواب ہے جو میرے ہاتھ تھام کر مجھے اللّه اور اہلبیت کےمزید قریب لے جائے جو محبت میں وفادار ہو کردار کا پاکیزہ ہو اور جس کے دل میں امام حسینؑ کی محبت ہو !🥹🫠❤️✨🦋 say Ameen🫠🤌🏻🌸 . #foryoupag #viralvideo #viewsproblem #views #karbala_karbala