@travelswithmajid: 🏔️ ایک ایسا سفر جہاں ہر موڑ پر ایک نیا منظر منتظر تھا… بالاکوٹ سے نکلے اور موسیٰ مصلیٰ کی طرف خوبصورت سفر شروع کیا۔ راستے میں نِدی بنگلہ، گھنے جنگلات اور دلکش میدانوں کے حسین نظارے دیکھنے کو ملے۔ کبھی پُرسکون راستے، کبھی مشکل آف روڈ ٹریک اور کبھی کیچڑ میں پھنسی ہوئی بائیکس… 🏍️ ہر قدم پر ایڈونچر بھی تھا اور قدرت کی بے مثال خوبصورتی بھی۔ دوستوں کے ساتھ یہ سفر، راستے کی مستیاں اور پہاڑوں کا سکون ہمیشہ یاد رہے گا۔ ❤️ یہ صرف ایک سفر نہیں بلکہ سکون، ایڈونچر اور خوبصورتی سے بھرا ایک مکمل تجربہ ہے۔ 🎥 Part 1 دیکھیے، کیونکہ اصل سفر ابھی باقی ہے… Part 2 میں مزید خوبصورت نظارے منتظر ہیں۔ A journey filled with adventure, breathtaking views and unforgettable memories. 🏔️🏍️ From Balakot towards Musa Musalla — the real adventure begins here. ❤️#MusaMusalla #north_mkm_vlogs_nadi_bangla_jabri_nagan_raawali_meados_dabra_meadow_mu #Balakot #BalakotKaghan #bikeadventure