میرے تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ شرافت کی زندگی گزاریں برے کاموں کے برے نتیجے ہیں اگر اپ اج کسی کو ماریں گے تو کل ظاہری سی بات ہے بدلے کے طور پر وہ بھی اپ کو مارے گا یا اس کے خاندان کا یا بھائی چاچا تھا یا کوئی تو اپ سے بدلہ لے گا تو گزارش یہ ہے کہ اپنے بچوں کو بارے میں سوچیں اپنے والدین کے بارے میں سوچیں اپنی بیوی کے بارے میں سوچے ایک انسان کے جانے سے پورا خاندان تباہ ہو جاتا ہے پلیز اللہ کے لیے برداشت کرنا سیکھے
2026-09-02 14:33:55
12
𝙎𝙐𝘽𝙃𝘼𝙉 𝙍𝘼𝙊🏴 :
buht dukh howa oski muskrahat to dekho yaar
2026-09-02 18:27:16
0
Mani Kambooh :
AMEEN SUMAMEEN Bhae
2026-09-03 06:52:12
0
habibi Imran 🇦🇪 🇵🇰 :
آمین
2026-09-02 19:13:40
0
پنجاب کالج(شالامار کیمپس)صدر :
@پنجاب کالج(شالامار کیمپس)صدر::میری تمام بھائیوں سے گزارش ہے کہ خدا کے لیے شرافت کی زندگی گزاریں برے کاموں کے برے نتیجے ہیں اگر اپ اج کسی کو ماریں گے تو کل ظاہری سی بات ہے بدلے کے طور پر وہ بھی اپ کو مارے گا یا اس کے خاندان کا یا بھائی چاچا یا کوئی تو اپ سے بدلہ لے گا تو گزارش یہ ہے کہ اپنے بچوں کو بارے میں سوچیں اپنے والدین کے بارے میں سوچیں اپنی بیوی کے بارے میں سوچے ایک انسان کے جانے سے پورا خاندان تباہ ہو جاتا ہے پلیز اللہ کے لیے برداشت کرنا سیکھے یقین مانے بابر بھائی کی وفات کا سن کر بہت دکھ ہوا کتنا خوبصورت جوان تھا پل بھر میں چلا گیا میری دل سے دعا ہے اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ہمیں اچھے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔امین۔😭😭
2026-09-02 14:42:43
5
Raja Haroon malang ji :
I miss you 🥺
2026-09-02 18:39:50
0
It's hamzo :
shahzada veer Babar Qureshi Allah pak janat ma ala MAKAM ata farmay Ameen 🥺😭
2026-09-02 13:10:09
5
Rana Sanwal 007 :
boht dukh howa yaqeen ni aa rha
bhadar insane tha
2026-09-02 13:39:07
4
فیض پنجتن :
اللہ تعالیٰ بھائی کی مغفرت فرمائے ۔جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
2026-09-03 05:21:25
1
Dr Adnan.A.Sheik :
Zeeshan bhi. bhot yaad ay gi baber. bhi ki. ...
2026-09-02 14:20:30
1
kamranqureshi541 :
assalamu alaikum bhai jaan bhai jaan Dil ki dukhi hui hai bahut jyada Dil dukha hai Mera Allah mere Bhai jannat mein mukam hasil ho Mera parvardigaar Allah usko jannat mein jaga de mera Malik bhai jaan bahut jyada dukh ho raha hun bhai murgi Mar Gaya Shahid ho Gaya yah Allah se kuchh jannat sunaun
2026-09-02 20:42:01
1
—͟͟͞͞𖣘ریحان دبئی آلاᴮᴼˢˢ꧂🔥 :
AMEEN 🤲🤲
🥺🥺🥺
2026-09-02 15:25:12
1
ahmedbhai0300 :
Ameen Sum Ameen
2026-09-02 21:46:29
0
Muhammad Aqeel Gujjar :
Allah Pak jannat m ilha maqam Dy ameen
2026-09-02 14:58:01
1
🚩 بخاری 🚩 :
Ameeeen 🥺
2026-09-02 16:25:58
1
Gul Hassan :
إِنَا لِلّهِ وَإِنَا إِلَيْهِ رَاجِعُون
اللہ تعالیٰ مغفرت فرمائے ۔جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین 🤲
2026-09-02 13:32:32
5
ملک نثار اعوان :
Ameen
2026-09-02 15:05:14
1
👑AK ANSARi👑 :
شیر تھا شیر ملتان کا 😭
2026-09-02 14:05:44
1
Rana Ziaullah :
Aamen
2026-09-03 09:36:32
0
Muhammad Zain :
😢😢😢😢😢
2026-09-03 10:30:07
0
Kaleem Bosan :
Allah unki maghfarat kry.bohut nice bnda the Rana g
2026-09-03 10:09:14
0
💯⚔️ راجپوت ⚔️ :
آمین ثم آمین 😭
2026-09-03 11:10:22
0
To see more videos from user @ranazeeshanofficial666, please go to the Tikwm
homepage.