@gulkadapremierleague3: برگیڈیئر عامر جمال صاحب — آپ کی سوغاتِ محبت ہمیشہ یاد رہے گی۔ ❤️🏏 سوات کے عوام، نوجوانوں اور بالخصوص کھیلوں کے ساتھ آپ کی محبت، خلوص اور وابستگی ہمیشہ قابلِ قدر رہے گی۔ SPL کے میدانوں میں آپ کی آمد، کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور کھیلوں کے فروغ کے لیے آپ کی دلچسپی نے ایک خوبصورت یاد چھوڑی ہے۔ آپ سوات سے جا رہے ہیں، مگر آپ کی محبت، خلوص اور خوبصورت یادیں سوات کے عوام کے دلوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گی۔ 💚 SPL کی جانب سے آپ کے لیے نیک تمنائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہر قدم پر کامیابی عطا فرمائے۔ 🤲 #SPL #Swat #BrigadierAamirJamal #Sports #Cricket