@ghani.khan1501: زندگی بہت خوبصورت ہے!!! بس مجھے تو یہ ہے کہ انسان ہی انسان کی دعا ہے۔ اگر کوئی دکھ دیتا ہے تو کوئی سکون بن جاتا ہے۔ کوئی نفرت کرتا ہے تو کوئی محبت دے کر حساب برابر کر دیتا ہے۔ کوئی رُلا کے تو کوئی مسکرا کے وجہ بن جاتا ہے۔ کوئی ٹھوکر لگا کر گرا دیتا ہے تو کوئی اُٹھا کے منزل سے ملنے کا موقع بن جاتا ہے۔ مسکرا بن جانا ہے- 🤧🫠