@itz_zoni09: چاچو کی یاد میں 💔🥀 آج گھر کی فضا میں ایک خاموشی سی چھائی ہے، چچا آپ کے جانے نے دل کو بہت رُلائی ہے۔ 😢💔 آپ کی ہنسی، آپ کی باتیں یاد آتی ہیں، تنہائی میں آپ کی ہر ایک بات ستاتی ہے۔ 🥀 وہ محبت، وہ شفقت، وہ پیار کہاں سے لائیں، آپ نہیں ہیں تو ہم کس کو چچا کہہ کر بلائیں؟ 💔 وقت گزر جائے گا، مگر یادیں نہیں جائیں گی، آپ کی کمی ہر لمحہ دل کو محسوس ہوتی رہے گی۔ 🕊️ اللہ آپ کی قبر کو نور سے بھر دے، ہر خطا کو معاف اور ہر دعا کو قبول کر دے۔ 🤲🏻 جنت میں آپ کو اعلیٰ مقام عطا فرمائے، اور ہمیں صبر دے کہ دل آپ کو یاد کر کے بھی مسکرائے۔ ❤️🩹 چچا، آپ ہم سے دور ضرور ہیں، مگر ہماری دعاؤں اور یادوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔ 🕊️💔#fyp #unfreezemyacount