@jameelpashteen3: مکین قومی جرگے میں ہماری تنظیم کے ساتھی خاکی وطن یار نے قومی مشران کے سامنے ایک بہترین اور قابلِ غور تجویز پیش کی۔ انہوں نے واضح کیا کہ ہم مسلح تنظیموں کے خلاف لشکر بنانے کے حق میں نہیں ہیں بلکہ قومی سطح پر پُرامن اور باہمی مشاورت کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کرنا چاہیے۔ ✊ #مکین_قومی_جرگہ #خاکی_وطن_یار #قومی_جرگہ #مکین #وزیرستان