@aboabdo.imran.khan: #مبین جٹ نے پنجابی میں حکومت کی ایسی کی تیسی پھیر دی اسمبلی میں فلک شگاف قہقہے، یہ تقریر مس کرنے والی نہیںreelsviralシfb #fypシ #PublicAwareness #knowyourrights PTI کے MNA غریب کی آواز بن گئے
2020 mai yeh admi khan tha jab 70 rupee petrol 150 ka kia gya tha 130 rupee cooking oil 500 ka howa tha aaj gareeb yad aa gya
2026-09-03 03:26:04
3
gmbilal979 :
مبین بھائی جان شکریہ ھم غریبوں کی آوز اٹھائی ھے اللہ پاک آ پ کو سلامت رکھے
2026-09-03 02:04:34
90
Sharjeel Chaudhry :
:واہ میرے ببر شیر غیر ت مند باپ کے غیرت مند بیٹے اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے اور پھولوں کی طرح مسکراتے ہوئے
2026-09-03 01:16:42
112
user663258156 :
سلام پیش کرتا ہوں
2026-09-03 03:01:06
24
Asad Aslam :
very nice,👍☝️🙏😌✊✊✊
2026-09-02 16:06:19
6
Anjum :
حسبیی اللّہ ونعم الوکیل
2026-09-02 20:20:51
26
Irfan Haider Shah :
Geeeeeéeeooooooooo Sadqyyyy 🌹❤️
2026-09-03 01:27:35
4
ahssan chadear :
شاباش میرے بھائی اللھ آ پ کی زندگی کرے
2026-09-03 03:42:42
15
King 804 :
واہ میرے ببر شیر غیر ت مند باپ کے غیرت مند بیٹے اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے اور پھولوں کی طرح مسکراتے ہوئے
مظہر شاہ مخدوم رشید ملتان
2026-09-02 17:47:16
45
꧁☆☬κɪɴɢ☬☆꧂ :
زندہ باد زندہ باد گوجرانوالہ
2026-09-02 20:53:41
10
shandar 158 :
ماشاءاللہ صحیح کہہ رہے ہو
2026-09-02 21:39:10
14
Ch Ayan Zafar Gujjar :
❤️❤️❤️واہ میرے ببر شیر غیر ت مند باپ کے غیرت مند بیٹے اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے اور پھولوں کی طرح مسکراتے ہوئے
2026-09-03 04:00:56
5
🌹 KHAN🥀GEE♥️SS JANI ♥️SS🥀 :
good ♥️♥️Sir ji
2026-09-03 00:15:45
3
Tahir :
nice poetry ☺️☺️☺️🥰🥰🥰🥰❤️❤️
2026-09-03 03:04:45
1
Ahmad Rajpot 00995 :
شھزادہ
2026-09-03 00:46:07
2
Asif khan asifkhan :
[Sticker]
2026-09-02 15:04:38
9
Tahir :
❤️🥰🥰🥰🥰
2026-09-03 03:04:17
6
Roshan_Solar_Pakistan970 :
♥️🥰💚واہ میرے ببر شیر غیر ت مند باپ کے غیرت مند بیٹے اللہ تعالیٰ آپ کو اور آپکی فیملی کو سلامت رکھے اور پھولوں کی طرح مسکراتے ہوئے
♥️🥰💚مظہر شاہ مخدوم رشید ملتان
2026-09-03 01:16:51
13
Usman Ali :
804🥰🥰🥰❤️❤️
2026-09-02 18:59:11
15
sardarsaeed141 :
Boht Khob G
2026-09-02 16:26:45
5
🙂↔️🙂↔️🙂↔️🙂↔️ :
good 👍 kmal kar dia ap k hosly ko ap ki himat ko slam ha jnab
2026-09-02 21:28:59
25
HANI ☺ :
ان امیروں کو کیا پتا غریبی کیا ہوتی ہے
جن لوگوں کی خود کی بجلی پٹرول فری ہے ان کو کیا پتا غریب کیسے بل بھرتا ہے ۔۔۔ان امیروں کو کیا پتا جن کے دسترخوان پکوانوں سے بھرے ہوتے ہیں کہ غریب لوگ کیسے اپنے بچوں کو بھوکا دیکھ کے ماں کا دل روتا ہے۔۔۔میرا شوہر نہیں میں اپنے بچوں کو بھوکا دیکھ کے بہت روتی ہوں بل بھرنا ہو بجلی کا تو اپنے بھائیوں سے مانگ مانگ کے بجلی کے بل بھرنا ہوتا ہے دنیا کے ہر ملک میں اپنی عوام کیلئے ہر سہولت دی ہوئی ہے ہمارے ملک کے ممبر تو الٹا غریبوں کا حق کھا جاتے ہیں ۔۔۔ان کو موت کا خوف نہیں اللہ حساب لے گا ۔۔کون کیا لے گیا ساتھ آج تک ۔۔بڑے بڑے عرب پتی آئے اور چلے گئے دنیا سے خالی ہاتھ یہ ہمارے ملک کے سیاستدان یہ سمجھتے ہیں کہ ہم امریکا لنڈن یا کہیں بھی جائیدادیں بنا لیں مر جانا سب ادھر پڑا رہے گا ۔۔۔۔اللہ کی راہ میں خرچ کریں گے تو اللہ بھی خوش اللہ کے بندے بھی خوش۔۔۔
2026-09-03 04:03:19
5
Eiad Nawaz :
2026-09-02 14:38:33
6
To see more videos from user @aboabdo.imran.khan, please go to the Tikwm
homepage.