@oyetanha2: ہم سے مقابلہ آسان نہیں، کیونکہ ہم وقت کے ساتھ بدلتے نہیں، نکھرتے ہیں۔ جو ہمیں گرانے نکلے تھے، خود راستے سے ہٹ گئے، ہماری خاموشی کو کمزوری سمجھنے والے آخرکار ہماری ہی مثالیں دیتے رہ گئے۔🤫🦅🤫#Mindset #Motivation #BelieveInYourself #viral #foryoupage