right
if you listen carefully mosque 🕌 announcements they always use (hazarat aik zaroori Allan kia jata hai)
2026-09-06 05:26:56
0
Mazhar Iqbal :
پھر تو گاؤں کے سپیکر والے بہت سمجھدار ہوتے ہیں وہ اعلان کرتے ہوئے کہا کرتے ہیں حضرات ایک ضروری اعلان سنیں
2026-09-03 03:53:55
390
shaira noor :
good knowledge for me
2026-09-03 04:38:04
120
AI Web And Tech Hub :
thanks sir
2026-09-07 13:55:04
0
Sami Khan Niazi :
John was intellectual, writer, poet, teacher, philosopher, translator. He have very strong grip on Urdu, Arabic, Persian…
2026-09-05 09:16:27
7
mustafa usmani :
itni basic bat par bhi kabi hamne gor hi nahi kia❣️
2026-09-03 00:04:07
58
𝙋𝙖𝙧𝙖𝙙𝙞𝙨𝙚 𝙎𝙖𝙢𝙤𝙨𝙖 :
"زبان و بیان کی اتنی نفیس اور شاندار تشریح سننے کو ملی! ✍️'حضرات' کے لغوی مفہوم اور اس کے تعظیمی پہلو کو جس خوبصورتی سے آپ نے واضح کیا، وہ قابلِ تحسین ہے۔ 💯
2026-09-03 04:24:48
92
syed Amil Hussain shah :
bahot achy 🌹
2026-09-06 17:24:57
0
JÅČK Õf ALL TRÄDÊŠ :
hazraat ek zaruri eylaan smaet farmaen😂
2026-09-02 23:05:36
43
pubg mobile :
یہ بات بلکل غلط ہے
وہ جن کے لئے حضرت کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔ وہ بہت اونچی شان والے تھے عام لوگوں کے ساتھ ایسے مثال نہیں دی جا سکتی
2026-09-03 06:38:39
13
Rauf Shah :
پہلی بار سنا اور مان لیا کیونکہ دلیل مضبوط ھے ، کمال لوگ تھے جو اب نظر نہیں آتے ۔
2026-09-03 05:00:22
20
پیرزادہ :
bht khubsurat kitni bareeki se samjhaya
2026-09-02 22:27:38
35
SyedShumailAhmadHashmi :
زیادہ درست اور بہتر: خواتین و حضرات (کیونکہ یہ واضح، فصیح اور مجمع میں موجود تمام لوگوں کا احاطہ کرتا ہے)۔کم درجے کا/غیر واضح: صرف حضرات (اگرچہ گرامر کے پرانے اصولِ تغلیب کے تحت یہ جائز ہے، لیکن موجودہ دور کے روزمرہ اور فصاحت کے معیار پر یہ پورا نہیں اترتا)۔
2026-09-03 06:13:00
6
PRINCE R.k :
Kia khoobsoorat Legendry family hai we love you Sir .
2026-09-02 20:31:55
5
babar :
کیا لوگ تھے
2026-09-02 22:43:36
12
Smartman7072 :
بالکل درست کہا
2026-09-03 01:43:17
13
Aspiring Lawyer ⚖️ :
jaun Elia 💖
2026-09-02 15:46:32
8
MTB :
ٹھیک فرمایا
2026-09-03 01:42:09
6
zaindogar :
that's why he called Legend 🫡
2026-09-03 09:22:48
11
noor :
ur right
2026-09-03 12:48:49
4
Arbab Syed :
پھر تو ہم کشمیر والے تو کافی سمجھدار ہیں کیونکہ ہمارے ہاں جب بھی اعلان ہوتا ہے، تو یہ بولا جاتا ہے حضرات ایک ضروری اعلان سنیے
2026-09-04 05:18:33
1
SyedShumailAhmadHashmi :
اردو گرامر، فصاحت (Eloquence) اور لغت کے اصولوں کے مطابق، اگر ایک محفل میں مرد اور خواتین دونوں بیٹھے ہوں تو "خواتین و حضرات" کہنا زیادہ درست اور بہت بہتر ہے۔اس کی گرامر اور زبان کے اصولوں کے مطابق ٹھوس وجوہات درج ذیل ہیں:1. گرامر کا اصول: مطابقت اور وضاحت (Clarity)گرامر کا بنیادی اصول یہ ہے کہ آپ کا کلام اپنے سننے والوں کے لیے بالکل واضح ہونا چاہیے۔اگر آپ مشترک محفل میں صرف "حضرات" کہیں گے، تو اگرچہ گرامر کے 'اصولِ تغلیب' کے تحت خواتین اس میں شامل مانی جا سکتی ہیں، لیکن لغت اور روزمرہ (Common Usage) میں "حضرات" اب مردوں کے لیے مخصوص ہو چکا ہے۔اس لیے صرف "حضرات" کہنے سے مجمع میں موجود خواتین کو نظرانداز کرنے کا تاثر ملتا ہے۔ اس کے برعکس، "خواتین و حضرات" کہنے سے مجمع کی دونوں اصناف (Genders) کی گرامر اور تعظیم کے لحاظ سے مکمل اور واضح مطابقت ہو جاتی ہے۔2. بلاغت (Rhetoric) اور فصاحت کا اصولاردو ادب اور خطابت (Public Speaking) کا اصول ہے کہ مجمع کو ان الفاظ سے پکارا جائے جو سننے میں بھلے لگیں اور جن سے کسی ابہام (Confusion) کا اندیشہ نہ ہو۔ "خواتین و حضرات" کہنا سب سے زیادہ فصیح، باادب اور عصرِ حاضر کے ادبی معیار کے مطابق سب سے بہترین طریقہ مانا جاتا ہے۔3. انگریزی اور عربی کا متبادل اصولجس طرح انگریزی گرامر اور آداب میں مخلوط مجمع کو صرف "Gentlemen" کہنا نامناسب مانا جاتا ہے اور لازمی طور پر "Ladies and Gentlemen" کہا جاتا ہے، بالکل اسی طرح اردو میں اس کا درست متبادل "خواتین و حضرات" ہے۔
2026-09-03 06:12:44
2
kinza kinza :
ohh
2026-09-02 23:26:13
5
noor :
hum shiyaun ko bachpan sy hi PATA HOTA h JB madyab me Zakir kehty h hazraaat ik elan SUNY
2026-09-03 12:50:10
2
Rana Farrukh Jamal :
hazrat Matlab jitny bhi hazir log mojood Hain mehfil main chai wo mard hon ya khawateen sab k Leye hazrat ya hazreen ka jumla istymal Kya jaye ga
2026-09-03 04:14:59
4
To see more videos from user @farhanulhaq210, please go to the Tikwm
homepage.