@mera.sukkur: السلام علیکم حضرت مولانا عبدالحنان صدیقی صاحب کی طبیعت کافی ناساز ہے اس وقت ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں احباب سے دعاؤں کی درخواست ہے اللہ پاک حضرت کو صحت مند تندرستی والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین! نوٹ جن بھائیوں نے تاریخ کا ٹائم لیا ہے وہ اس نمبر پر رابطہ کریں 03212242732 #merasukkur