🤲 یا اللہ! آج جو بھی میری یہ دعا پڑھے، اُس کے چہرے پر مسکراہٹ، دل میں سکون، رزق میں برکت اور زندگی میں آسانیاں عطا فرما۔ اُس کی خاموش دعاؤں کو قبول فرما اور اُس کے نصیب میں وہ خوشیاں لکھ دے جن کا اُس نے کبھی کسی سے ذکر بھی نہ کیا ہو۔ آمین یا رب العالمین 🤍🥹🦋