bhra mehnat kro gy to kuch kr pao gy life ma hum bhe kr rhy hain sub k sat aisy he hota hai but krni prti hai doost.❤️🥰
hayttiiiii draz 💞❤️
2026-09-09 18:09:53
0
رمضان خان ✍️💔dgk✌️ :
❤️😢hey pardes😳
2026-09-09 14:13:12
0
💔بے وفا دنیا تے اعتبار ناکر :
بھائی صبر کرو
بیشک اللہ صبر کرنے والوں کہ ساتھ ہے
2026-09-02 16:03:31
190
jaani 🖤🥀 :
بھائی ہم بھی پردیس میں رہتے ہے بھائی ہمیں بھی یاد آتی ہے مگر دل کی بات دل میں رکھتے ہے مگر یہ ٹک ٹوک پر ویڈیو لگانا رونا دھونا اچھی بات نہیں ہے
2026-09-03 06:42:35
58
╾━╤デ╦︻ نواب رشود البلوشی🐅 :
ادا واعقی اوکھا ہیں توں الله پاک تیکوں اپنڑے خزانے ویچو بے بھہا ڈیوے
2026-09-05 20:04:21
10
گلزمان لاشاری :
بھائی اپ چند ویوز کے لیے اپنی ماں کا دل دکھا رہے ہو یہ اب اچھا نہیں کر رہے ہو ایسا مت کرو پلیز اپنی ماں سے پوچھو اس کو دل میں کیا حال ہے اپ کی ویڈیو دیکھ کر کتنا روتا ہے
2026-09-05 18:58:28
19
syedzadi😭😭😭 :
paise chaye mere ammi bmar h🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺🥺
2026-09-03 02:11:59
61
👉Bage 💔malik 🥹jaan 👈 :
بہت دکھ ہوتا ہے اپ کی حالت دیکھ کر
2026-09-03 18:03:30
11
zaman shah1496 :
ایک پردسی کا دارد پردیسی ہی سمجتا ہے🥺🥺🥺🥺
2026-09-05 12:45:22
7
miss Pinky :
Allah Pak aapko Sabir de aur tamam khushiyan de Ameen
2026-09-03 08:36:47
25
⟦🦅𝐈𝐊⋆𝐌𝐁𝐙👑🇵🇰🇦🇪⟧ :
Pardis ki sunsaan raaton mein apnon ki yaad ka bojh seene ko cheer deta hai, jahan tanhai hi muqaddar ho aur aansuon ke siva koi sathi na ho.
2026-09-03 19:01:18
9
Sajjad mahar 🖤 :
yaar aap rote ho to hamen bhi Rona aata hai
2026-09-02 14:41:35
23
💫jalalpur ki shehzadi 👑🌷 :
o ho
2026-09-03 13:20:55
30
rahzankhan735 :
سب وائرل ہونے کا چکر ہے پردیس میں ہم بھی تو رہتے ہیں
2026-09-03 06:12:07
12
miss Pinky :
بھائی میرے بھی ماں باپ نہیں ہیں لیکن میں بھی پچھلے پانچ سال سے سعودیہ میں ہوں 2021 میں ائی تھی ابھی اندازہ خود لگا لیں اللہ پاک اپ کو صبر دے اور تمام خوشیاں دے
2026-09-07 04:05:35
10
Delaware sarkan :
اللّٰہ
2026-09-02 16:51:51
19
Sabir Illahi804 :
میرے پیارے بہائی آپ کا قصور نہیں ہے
2026-09-04 16:52:54
5
💯 :
شاءاللہ کوئی پردیس نہ ہوے 😅شاءاللہ کوئی پردے سے نہ ہوے♥️اللہ پاک اتنے انو دکھ نہ دے♥️♥️♥️♥️
2026-09-02 14:43:22
11
کھل نائیک 555🥀🇸🇦🇵🇰🇸🇦♥️ :
دل تو کسی کا بھی نہیں لگتا جب بندہ پاکستان سے اپنا سب کچھ چھوڑ کر ا جاتا ہے تو پن چھ مہینے تو ایسا لگتا ہے جیسے جسم میں روح نہیں ہے بڑی یاد اتی ہے سب کی لیکن کیا کریں ادھر بھی تو روٹی کمانی تیز زیادہ مشکل ہو گئی ہے بچوں کی بھوک برداشت نہیں ہوتی ہے اس لیے اپنی ساری خوشیاں قربان کر کے اپنی اولاد اپنے رشتے بہن بھائیوں اور ماں باپ کا سخت ڈھونڈتے ہیں پردیسوں میں دل کسی کا بھی نہیں لگتا ہے
2026-09-04 08:19:55
6
To see more videos from user @kabeerkumar548, please go to the Tikwm
homepage.