@Ch🌺:ایک دن میرے پیارے بابا نے مجھ سے کہا تھا: "جب میں نہیں ہوں گا، تمہارا کوئی نہیں بنے گا، نہ تمہارے بھائی، نہ کوئی اور۔"
یہ سن کر میں فوراً رونے لگ گئی اور میں نے کہا: "بابا، مجھے کسی اور کی ضرورت ہی نہیں، آپ میرے لیے ہی کافی ہیں۔"
مگر اللہ تعالیٰ کی یہی رضا تھی، اور پھر وہ دن آ گیا جب میرے بابا ہم سے ہمیشہ کے لیے جدا ہو گئے۔ بلاشبہ ہر جان نے ایک دن اللہ کی طرف لوٹ کر جانا ہے، لیکن دل یہ ماننے کو تیار نہیں ہوتا کہ ابھی تو ان کی عمر ہی کیا تھی۔ میں جانتی ہوں کہ وہ بھی ہمیں چھوڑ کر جانا نہیں چاہتے تھے۔
آج بھی ان کی ہر بات، ہر یاد اور ان کی محبت میرے دل میں زندہ ہے۔ میری بس یہی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے پیارے بابا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ سے اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، ان کی تمام منزلیں آسان فرما دے، اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے۔
ہم نے اپنی استطاعت کے مطابق ان کا بہت خیال رکھا، لیکن مجھے یقین ہے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے ستر ماؤں سے بھی بڑھ کر محبت کرنے والا ہے۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ میرے بابا کا ہم سے بھی بڑھ کر خیال رکھے، ان پر اپنی رحمتوں کا سایہ قائم رکھے، اور ہمیں جنت میں دوبارہ ان کا ساتھ نصیب فرمائے۔
آمین یا رب العالمین۔🤲
2026-09-03 14:57:32
23
salman ali :
Allah pak mare abo ki bakshish farmana😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-11 03:19:24
8
Zano queen 👑🫀 :
Allah pak mara baba ko slmat rakha koi mara mama baba ka ilwa koi nhi ha 🥰🥰
2026-09-16 11:30:52
5
aaaaa :
darma name
2026-09-16 11:06:49
3
Amjad Ali :
اللہ میرے ابو کی لمبی عمر کریں
2026-09-15 07:35:19
10
Love you baba 🥰🥰🥰 :
daram name
2026-09-03 03:00:58
5
Ahmad ☺️ :
darma ka name plzzz
2026-09-16 01:00:12
1
shuja :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭🤲🏼🤲🏼😭 Miss you Abu or Ami
2026-09-05 09:20:44
2
خوش 😊میزاج ☺️🫠🫶🏻💕🥰☺️ :
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭 I miss you papa
2026-09-10 11:42:17
2
🤍Princess 🤍 :
I miss you baba 😭😭😭😭
2026-09-04 07:37:30
7
M.Dawood6789🥰🥰🥰 :
Miss you too papa 💕💕😘💕😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-04 10:26:27
2
🙃Simple girl......❤ :
بہت تکلیف ہوتی قسم سے
2026-09-04 16:22:49
1
Ali :
😭😭😭
2026-09-03 16:07:42
2
mar ,❤️🥀Horair❤️🥀💕sayla❤️🛫 :
😂😂😂😂😂😂
2026-09-04 11:24:39
2
Muhammad arham :
miss you baba jan 😭
2026-09-05 10:45:41
1
Rahman jutt :
[Sticker]
2026-09-05 06:49:53
1
مرحوم باپ😭 :
sis
2026-09-03 14:49:07
1
abeeha 🥰 :
mery pas to duno he ni h naa Ami naa Abu duno allha pak pas chly gy mugy chur kr ...😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-05 09:07:23
4
parinc :
2026-09-04 13:36:20
2
بـﹻ۬ﹻۛ۬ۛﹻ۬ﹻـنت حـﹻۧۛﹻ۬وا🫀💫 :
قُل ھُو اللہ اَحد ○ اللہ الصّمد ○ لَم یَلِد وَلَم یُولد ○ وَلم یَکُن لّہ کفوًا احد ۔
میرے ابو جی کے لیے سورت اخلاص پڑھ دیں اور دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ میرے ابو جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
(آمین ثم امین یا رب العالمین)
miss you baba 😭 ❤️🩹 🥹
2026-09-05 06:19:57
1
🥹🦋♔➺𝒔𝒂𝒅 𝑸𝒖𝒆𝒆𝒏 ♔➺🦋🥹 :
I miss you Abu 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-04 07:26:09
4
Maryam Tufail 7❤️🥰 :
miss you baba Jani 😭
2026-09-10 22:55:35
2
Mohsin bhatti58 :
bilkul😭😭
2026-09-03 13:03:20
3
janat fatima😊😊 :
😭😭😭😭😭😭same
2026-09-03 15:00:42
3
To see more videos from user @dramaedits513, please go to the Tikwm
homepage.