@pardesi.516: "میں یہاں مشین کی طرح دن رات کام کرتا ہوں تا کہ تیرے چہرے پر مسکراہٹ لا سکوں، مگر جب تو فون پر رو کر کہتی ہے کہ 'مجھے پیسے نہیں، بس آپ چاہیے ہو'، تو میرا کلیجہ منہ کو آتا ہے۔ تیرا یہ بے لوث پیار اور میرا یہ مجبوری کا پردیس… دونوں مل کر مجھے روز تھوڑا تھوڑا کر کے مار رہے ہیں۔ خدا گواہ ہے، میں تیرے صبر اور تیرے انتظار کا قرض کبھی نہیں اتار سکتا!"#pardesilife #tiktokmalaysia #wifelove #viral #foryoupage