ye mohabat b bhoot kamni hoti he,, 2 taky k insan k ley ketna Zalil kar deti he
2026-09-02 15:37:28
7
Suga's boy :
it's happened just few days ago with me
2026-09-02 14:25:43
2
Abeeha hoor :
hyeeeeeeee kmaal
2026-09-02 16:24:24
3
Raنa Faرaz :
I'm passed same situation
2026-09-02 14:28:20
2
€ Zairo :
عادتیں ڈال کے اپنی پھر بولتے ہو
ٹائم نہیں ہے یار سمجھا کرو
2026-09-02 15:48:20
5
غبار دل ❤️ :
وہ تھوڑی دیر رکی مسکراکہ دیکھا اور بس
ادھر فقیر نے بچوں کے نام سوچ لیے 🌸
نامعلوم ❤️
2026-09-02 15:07:16
12
Arzoo Khan😎🤫 :
😂😂😂😂😂waaaah buht khoob
2026-09-02 15:24:20
2
Randhawa Saab :
وہ شخص جس سے بات کیے بغیر اپ کو چین نہیں اتا ضروری نہیں کہ اپ اس سے محبت بھی کرتے ہیں نفسیات کی زبان میں اسے ایموشنل ہنگر یعنی جذباتی بھوک کے نام سے یاد کیا جاتا ہے کچھ لوگ روزانہ اپ سے بات کرتے ہیں اپنی باتیں شیئر کرتے ہیں اور اہستہ اہستہ اپ کو ان کی باتوں اور ان کی موجودگی کی عادت ہونے لگتی ہے اگر اچانک وہ کبھی اپ سے بات کرنا بند کر دیں تو اپ کو ان کی کمی محسوس ہونے لگتی اور اپ کو لگتا ہے کہ یہ محبت ہے لیکن ایسا نہیں ہوتا اور یہ بھی نہیں ہوتا کہ جو شخص روزانہ اپ سے بات کرتا ہے وہ اپ سے محبت بھی کرتا ہو عین ممکن ہے کہ وہ کسی جذباتی ضرورت تنہائی یا خوف کو اپ کے ذریعے پورا کر رہا ہو اس لیے ہر تعلق کو محبت کا نام دینے سے پہلے سوچ دیا کریں اپ کو اس انسان کی ضرورت ہے یا اس احساس کی جو اپ کو اس انسان سے مل رہا ہے میں جس سے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں یہ تبسم یہ تکلم تیری عادت ہی نہ ہو اور وہ تھوڑی دیر رکی مسکرا کے دیکھا اور بس ادھر فقیر نے بچوں کے نام سوچ لیا
2026-09-02 18:52:38
3
Noor_writes 📒✍️ :
بہت اعلی
2026-09-02 15:14:38
3
Ruba :
adat ho Jana muhbt ho jany sy zyda khtrnakk asy ni phir muhbt kisy kehty?
2026-09-02 14:51:48
6
𝕌𝕫𝕒𝕚𝕣𝓑𝓪𝓵𝓸𝓬𝓱 :
عادتیں ڈال کر اپنی توجہ کی
یکدم جو بدلتے ہیں ستم کرتے ہیں
2026-09-02 15:23:41
6
Abiha Khan :
ممنوع چیز ہمیشہ زیادہ چاہی جاتی ہے
یہ انسانی فطرت کا تقاضا ہے
جنت میں ہزاروں پھل تھے لیکن وہی چاہئے تھا جو منع تھا
بند دروازے کہ پیچھے ہمیشہ کچھ خاص لگتا ہے چاہے کچھ ہو یا نہ ہو
جو آسانی سے ملے اسکی قدر نہیں ہوتی جو مشکل سے ملےوہی قیمتی لگتا ہے
2026-09-02 15:35:33
6
@Arayi Queen :
zbardast
2026-09-02 14:50:23
2
Bareera Haider :
واہ جی واہ زبردست
2026-09-03 03:19:48
0
sara :
bilkul
2026-09-02 15:11:28
2
غبار دل ❤️ :
استادِ محترم 🌸🌸🌸❤️❤️❤️
2026-09-02 14:19:59
2
غبار دل ❤️ :
میں جسے پیار کا انداز سمجھ بیٹھا ہوں
یہ تبسم یہ تکلم تیری عادت ہی نا ہو
ساحر لدھیانوی 🌸❤️
2026-09-02 15:05:59
5
Rameez ali :
kmalllllll
2026-09-02 20:59:28
0
Ashiq_Ali_🦅 :
right
2026-09-02 15:49:24
3
•°☆𝕯𝖆𝖗𝖐 𝕮𝖆𝖙☆🥂 :
❤️❤️100 percent shii kha
2026-09-03 02:45:37
0
AÑåå :
dost
2026-09-03 01:56:24
0
Meri catoo.. :
disagree
2026-09-02 15:13:31
2
To see more videos from user @zeeshan.mubtala, please go to the Tikwm
homepage.