@kashiiwrites54: ہماری خاموشی کو اپنی چالاکی کا موقع بنایا، اور ہماری مجبوریوں سے فائدہ اٹھا کر ہمیں دھوکہ دیا۔ وہ شاید یہ بھول گئے کہ وقت صرف حالات نہیں بدلتا، لوگوں کے بارے میں ہماری رائے بھی بدل دیتا ہے۔ ہم ان کے ہاتھوں ہارے نہیں، بس ان کی حقیقت جان گئے اور کسی انسان کی حقیقت جان لینا بھی ایک طرح کی نجات ہے۔!!! #unfrezemyaccount🥺🙏 #fyp #foryou #trending