ye to ap keh rhi hen
ager us sy poocho to us ny pta nhi ye rishta bachaney k liey kitna compromise kia hoga
2026-09-04 07:49:17
0
Mian Ashfaq :
right you
2026-09-03 18:43:40
0
@Amir :
ase hi hai aunti g dunya sa vfa ki umeed mare hissab sa bevkofi hai . never mind.😳
2026-09-04 15:58:59
0
ZAHID SHAH :
very sad
2026-09-04 21:18:37
0
Amin :
hr dusra insan dhokhy baz he
2026-09-03 13:12:54
8
Saleem Khan💖🇵🇰❤️ :
اللہ تعالی ضرور انصاف کرتا ہے اللہ پاک اپ کی نیک خواہشات پوری فرمائے
2026-09-03 11:18:14
6
user48110832283496 :
dal totny ki asl waja ye ha k ham umedin insano sy Laga lety hin insano ko banany Waly se ni lgaty
2026-09-03 19:20:29
2
Dauod khalid :
Insaf na mango karam mango jis ne jis ko nuqsan puchaya wo qarz utni azyat mil kar rahti he us se pahly dunya koi chourr nahe sakta my dear .sabar karo bd dua na karo .
2026-09-03 19:33:52
3
TANVEER ABBAS :
jis ko mehboob mile use Mohabbat nahen milti ap Khush naseeb ho ap ke hise men Mohabbat ai hai
2026-09-03 03:46:04
6
Mehfooz Khan :
محبت ایک ایسا خوبصورت احساس ہے جسے صرف لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا، اسے دل سے محسوس کرنا پڑتا ہے۔ محبت صرف کسی کو پسند کرنے یا ہر وقت اُس کے ساتھ رہنے کا نام نہیں، بلکہ محبت تو کسی کی خوشی میں خوش ہونا، اُس کے غم میں بے چین ہونا، اُس کی خاموشی کو سمجھنا اور مشکل وقت میں اُس کا ہاتھ تھامے رکھنا ہے۔
سچی محبت میں انسان سامنے والے کو بدلنے کی کوشش نہیں کرتا، بلکہ اُس کی خامیوں سمیت اُسے قبول کرتا ہے۔ وہاں انا سے زیادہ رشتے کی قدر ہوتی ہے، شک سے زیادہ اعتماد ہوتا ہے اور شکایت سے زیادہ سمجھنے کا جذبہ ہوتا ہے۔ محبت کا اصل امتحان بھی اُس وقت ہوتا ہے جب حالات اچھے نہ ہوں؛ خوشیوں میں تو ہر کوئی ساتھ ہوتا ہے، مگر جو مشکل وقت میں بھی آپ کا ہاتھ نہ چھوڑے، وہی محبت کی اصل پہچان ہے۔
محبت میں وفاداری بہت ضروری ہے، کیونکہ خوبصورت الفاظ ہر کوئی کہہ سکتا ہے، مگر اپنے وعدے پر قائم رہنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ کبھی فاصلے آ جائیں، کبھی ناراضگی ہو جائے، کبھی غلط فہمیاں پیدا ہو جائیں، تب بھی اگر دل میں ایک دوسرے کی عزت اور خلوص باقی رہے تو رشتہ ٹوٹنے سے بچ جاتا ہے۔
اور سب سے خوبصورت محبت وہ ہے جس میں انسان دوسرے کی خوشی کو اپنی خوشی سمجھے۔ اگر محبت نصیب میں ہو تو اُس کی قدر کریں، اسے انا، ضد اور بے قدری کی نذر نہ کریں۔ کیونکہ سچی محبت بار بار نہیں ملتی، اور جو دل ایک بار پوری سچائی سے کسی کو اپنا مان لے، اُس دل سے اُس شخص کو نکالنا ہمیشہ آسان نہیں ہوتا۔ ❤️🥀
محبت حاصل کرنا خوبصورت ہے، مگر محبت کو عزت، وفاداری اور خلوص کے ساتھ نبھانا اُس سے بھی زیادہ خوبصورت ہے۔
2026-09-02 22:12:45
6
fidajutt8🇵🇰🇶🇦 :
Allah pak ha...
us pe bharosa rakhe
insaf ho ga insha Allah
saber ka daman na
chorna 🥰❤️🥰❤️🥰❤️
2026-09-03 20:12:28
1
ذری کولیکشن 🪡🪡 :
کوئی کسی کا نہیں ہے سب مطلب کے لیے استعمال کیا جاتا ہے 😢🥹
2026-09-03 18:46:40
2
Karam Khan,8022 :
mkafat amall hy
2026-09-02 16:07:53
3
Malik Jawad Shabbir Hanjra :
Allah pak ap ko hifzo aman m rakhy
2026-09-02 22:19:54
2
Malik Shahzad :
koi ksi ka nhe hota
2026-09-02 20:36:43
1
سفیر عباس شاہ جھنگ :
Allah sabar dy ap ko ......or os ko Hadyat day Ameeen 🌺