@qariusamamalkiofficial: 🔥🇵🇰 VS 🇮🇷 QURAN RECITATION BATTLE 📖🔥 ماشاءاللّٰہ! ❤️ پاکستان کے نوجوان قاری قاری محمد ابو بکر صاحب نے 2024 میں ایران میں منعقدہ عالمی مقابلۂ حسنِ قراءت میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا۔ 🇵🇰🏆 دوسری جانب ایران کے باصلاحیت قاری قاری صالح مہدی زادہ نے بھی اپنی خوبصورت اور دلنشین تلاوت سے محفل کو متاثر کیا۔ 🇮🇷✨ 🎙️ دونوں قراء کی تلاوت ایک ساتھ! ⬆️ پاکستان 🇵🇰 ⬇️ ایران 🇮🇷 🔥 آپ کے نزدیک کس کی تلاوت زیادہ دل کو چھو گئی؟ 🇵🇰 پاکستان یا 🇮🇷 ایران؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں! 👇❤️ #QuranRecitation #Quran #QariMuhammadAbuBakr #SalehMahdizadeh #Pakistan #Iran #QuranCompetition #QuranBattle #BeautifulRecitation #Tilawat #Hifz #IslamicContent #MuslimTikTok #TikTokQuran #FYP #ForYou #Viral #Trending #qariusamamalkiofficial1